02/10/2025
نصراللہ نے آج پی سی بی ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کڈی کے لئے گندف کے خلاف 38 گیندوں پر 30 رنز سکور کر دیئے یہ رنز 3ck کے نام
برائیٹ کرکٹ کلب کڈی Kaddi Super 8 Tournament
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ بھائیوں
I am Anas Khan of kaddi swabi I am the main organizer of KS8
02/10/2025
نصراللہ نے آج پی سی بی ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کڈی کے لئے گندف کے خلاف 38 گیندوں پر 30 رنز سکور کر دیئے یہ رنز 3ck کے نام
برائیٹ کرکٹ کلب کڈی Kaddi Super 8 Tournament
02/10/2025
عبداللہ نے آج پی سی بی ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کڈی کے لئے گندف کے خلاف 12 گیندوں پر 32 رنز سکور کر دیئے یہ رنز 3ck کے نام
KPL kaddi Muneeb Kaddiwal Tauseef Ali Kaddi Saqlain Akhtar Khan
02/10/2025
حسیب نے آج پی سی بی ہنٹ ٹورنامنٹ میں کڈی کے لئے گندف کے خلاف 37 گیندوں پر 65 رنز سکور کر دیئے یہ ہاف سنچری
3ck کے نام
KPL kaddi Muneeb Kaddiwal Tauseef Ali Kaddi Saqlain Akhtar Khan برائیٹ کرکٹ کلب کڈی
02/10/2025
حمزہ سجاد نے آج پی سی بی ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کڈی کے لئے گندف کے خلاف 105 گیندوں پر 109 رنز سکور کر دیئے یہ سنچری 3ck کے نام
KPL kaddi Muneeb Kaddiwal Tauseef Ali Kaddi Saqlain Akhtar Khan برائیٹ کرکٹ کلب کڈی
02/10/2025
02/10/2025
آج گاؤں کڈی کے پی سی بی سکول ٹورنمنٹ میں نمز سکول کڈی کے 3سیکے جونیئرز۔ کھلاڑیوں اپنا پہلا زبردست میچ جیتا جس میں تمام کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے بیٹنگ میں حمزہ نے سینچری سکور کردی حسیب خان 65 نصر اللہ 30 عبداللہ 32 رنز کے ساتھ نمایا رہے
299 زنز کا بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنے کے بعد باؤلرز نے مخالف ٹیم
کو سنبھلنے کا موقع ہی نہ دیا اور 72 رنز پر ٹیم کو ڈیر کردیا جس میں
Aqib. 2 over 3 runs 4w
Mugheez 4over 22 R. 3 W
Shayan 3Over. 11 R. 2 w
کے کر نمایاں رہے اس کارکردگی سے ہمارا کوچنگ سٹاف اور سینئر کھلاڑی بہت متاثر ہوئے اور کھلاڑیوں کے لیے کیش انعامات کا اعلان کیا اور آگے بھی ان کھلاڑیوں کو بہترین مستقبل دینے کے لئے پُر عظم ہے
شکریہ
KPL kaddi Muneeb Kaddiwal Tauseef Ali Kaddi
Today is the National medium high School kaddi kit ceremony and opening game at KOTHA CRICKET STADIUM 🏟️🔥❤️🏏
KPL kaddi Tauseef Ali Kaddi Abdullah Khan Taimur Ali RASHAKA ZALMI Muneeb Kaddiwal Ayaz Khan Kaddi Shahzad Khann
26/09/2025
کل انشاءاللّٰہ پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹورنمنٹ میں نیشنل میڈیم ہائی سکول کڈی بمقابلہ مثالی پبلک سکول کے درمیان ون ڈے میچ ہوگا
KPL kaddi Muneeb Kaddiwal Tauseef Ali Kaddi Saqlain Akhtar Khan برائیٹ کرکٹ کلب کڈی Abdullah Jan Alamgir Kaddi Ansaar Khan Ayubkhan Yuosafzai ZaidaCity
درہ لیگ سیزن 4 میں درہ پائٹر کی طرف سے کھیلتے ہوئے میچ وننگ 78+ رنز سکور بنائے
Muneeb Kaddiwal RASHAKA ZALMI Muhammad Younas
گاؤں کڈی کے سپیڈ سٹار بالر کی 2024 کی بہترین باؤلنگ جو اس نے غازی میں کی تھی
KPL kaddi Muneeb Kaddiwal برائیٹ کرکٹ کلب کڈی Tauseef Ali Kaddi Saqlain Akhtar Khan Ansaar Khan Ansaar Khan