𝙎𝙝𝙖𝙞𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙎𝙩𝙖𝙧 𝘽𝙖𝙙𝙖

  • Home
  • Pakistan
  • Swabi
  • 𝙎𝙝𝙖𝙞𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙎𝙩𝙖𝙧 𝘽𝙖𝙙𝙖

𝙎𝙝𝙖𝙞𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙎𝙩𝙖𝙧 𝘽𝙖𝙙𝙖 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐓𝐞𝐚𝐦🌈™

ال گدون کرکٹ ٹورنمنٹ ڈھیرو بلال موبائل اینڈ سپورٹس۔ شاننگ سٹاربادہ اور ینگ سٹار دیول کے درمیان میچ ہوا۔شائننگ سٹار نے سن...
26/08/2026

ال گدون کرکٹ ٹورنمنٹ ڈھیرو
بلال موبائل اینڈ سپورٹس۔

شاننگ سٹاربادہ اور ینگ سٹار دیول کے درمیان میچ ہوا۔
شائننگ سٹار نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ جیت لیا۔
مین آف دی میچ۔کپتان مختیار(ولی)👌💖👏🏅

26/08/2026

Zafar iqbal bettig kaji

24/08/2026
shaing star bada captan
20/08/2026

shaing star bada captan

Aman Carkat Tornamint Gaji   (BADA STAR) win da Final 2026
17/08/2026

Aman Carkat Tornamint Gaji (BADA STAR) win da Final 2026

الحمدللہ!گاوں بادہ علاقہ گدون تحصیل ٹوپی ڈسٹرکٹ صوابی سے تعلق رکھنے والے *ذیشان جدون ولد نور بادشاہ جدون* نے چارٹرڈ اکاؤ...
18/07/2026

الحمدللہ!

گاوں بادہ علاقہ گدون تحصیل ٹوپی ڈسٹرکٹ صوابی سے تعلق رکھنے والے *ذیشان جدون ولد نور بادشاہ جدون* نے چارٹرڈ اکاؤنٹنسی (CA) کے مشکل ترین امتحانات اور تمام لازمی تقاضے کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے *باضابطہ طور پر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (CA Qualified)* ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICAP) کی جانب سے *17 جولائی 2026 بروز جمعہ* CA فائنل نتائج کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد ذیشان جدون نے تمام امتحانات کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے اپنی *CA Qualification* حاصل کر لی۔

یاد رہے کہ ذیشان جدون نے CA کی تکمیل کے لیے لازمی *3.5 سالہ آرٹیکل شپ* دنیا کے معروف عالمی آڈٹ اور ایڈوائزری نیٹ ورکس میں سے ایک *Grant Thornton* سے کامیابی کے ساتھ مکمل کی۔

*یوں زیشان جدون اب باضابطہ طور پر ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (CA Qualified) بن چکے ہیں، جو ان کی کئی سالوں کی انتھک محنت، استقامت اور لگن کا ثمر ہے۔*

زیشان جدون کی یہ شاندار کامیابی نہ صرف ان کے والدین، خاندان اور دوستوں کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ علاقہ گدون جیسے پسماندہ علاقے کے لیے بھی ایک قابلِ فخر مثال ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں اپنے علم اور صلاحیتوں کو دیانت داری اور اخلاص کے ساتھ قوم و ملک کی خدمت میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔

17/07/2026

10/07/2026

Waheed Ab some click.
゚viralシ

06/07/2026

چیلنج یے بائلو ہو سڑ ےمنی نہ۔😂😂

Address

Bada Gadoon Topi Swabi
Swabi
23454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙎𝙝𝙖𝙞𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙎𝙩𝙖𝙧 𝘽𝙖𝙙𝙖 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category