13/01/2025
All teams squads for HBL PSL 10🔥🇵🇰❤
psl 10 every situation update
13/01/2025
All teams squads for HBL PSL 10🔥🇵🇰❤
احمد شہزاد اور عمر اکمل PSL سیزن 10 کی ڈرافٹنگ سے قبل گولڈ کیٹیگری میں شامل ہیں اب قسمت ان پر مہربان ہوگی یا نہیں اللہ بہتر جانتا ہے کیونکہ ملتان سلطان فرنچائز تو بلکل انٹرسٹ نہیں رکھتی انکو پک کرنے میں انکے آنر نے واضح کر دیا تھا اور احمد شہزاد خود نہیں کھیلنا چاہیں گے شاید کیوں کہ وہ تو ریٹائرمنٹ لے چکے تھے پی ایس ایل سے تب تک جب تک نئی ٹیم نہیں آتی ہے باقی عمر اکمل کی قسمت کیوں کہ دونوں کو قسمت سلیکٹ کروا سکتی ہے ورنہ کوئی ٹیم اب تک انکو پک کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
| |
06/01/2025
🇿🇦 South Africa 615 all out
🇵🇰 Pakistan 194 all out
🇵🇰 Pakistan 398/5 Trail By 23 Runs
06/01/2025
🚨 𝑹𝑬𝑷𝑶𝑹𝑻𝑺 🚨
All eight teams must submit their provisional squads by 12th January for the upcoming Champions Trophy 🏆
They will have the option to make changes until 13th February 📝
05/01/2025
Pakistan follow on with some fightback led by Shan Masood & Babar Azam 🔥
The Cape Town Test opens up slightly from nowhere
es.pn/SAvPAK25-Test2 |
05/01/2025
Rashid Khan's magical 6️⃣-wicket haul rattled the hosts as we head into an interesting final day with all to play for 🔥
📝: https://bit.ly/40oTx7q
05/01/2025
سابق کپتان بابر اعظم اکىياسى رنز بنا کر اؤٹ💔
04/01/2025
ڈیران سمی:🗣
وہ وقت دور نہیں پی ایس ایل کو ائی پی ایل سے ایک بڑا لیگ مانا جائے گا اس کی وجہ یہ ہے ائی پی ایل میں تو پیسے بہت ملتے ہیں لیکن پلیئر کو عزت نہیں ملتا جتنا ان کو چاہیے اور پی ایس ایل میں پلیئر کو پیسے کم ملتے ہیں لیکن عزت اس سے زیادہ ملتے ہیں میں نے پاکستان میں بہت وقت گزارا ہے ایک وقت ایسا بھی ائے گا پاکستان سپر لیگ میں بھی پلیئرز کو کروڑوں روپے ملیں گے اور ایک کوالٹی لیگ بن جائے گا.
03/01/2025
Rishabh Pant breaks the shackles with a massive six after taking multiple blows to his body! 💪🚀
03/01/2025
پھر سے گوہلی 17 رنز بنا کر 69 بولو کو بیٹ کرکے 83 رنز کم سینچری بنا ڈالی ۔
#