Mr Google cricket fans

Mr Google cricket fans

Share

I am sportsman in � I � cricket

01/08/2026

🏏 آل سٹارز بیسک سنگل ناک آؤٹ ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں حاجی خیل زلمی نے کالونی سٹارز کو 31 رنز سے شکست دے کر دوسرے راونڈ کیلۓ کوالیفاٸ کرلیا۔
حاجی خیل زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں 116 رنز کا ہدف دیا۔
حاجی خیل زلمی کی جانب سے بلال نے 56 رنز کی عمدہ اننگز کھیلیانتسار عدنان جدون اور انتسار علی اور کپتان لعل فراز خان نے بھی اچھی بیٹینگ کا مظاہرہ کیا۔
کالونی سٹارز کی جانب سے جواد نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں کالونی سٹارز نے جارحانہ آغاز کیا اور پہلے 2 اوورز میں 34 رنز سکور کۓ لیکن بعد میں زلمی کے باولرز نے میچ میں شاندار واپسی کی اور کالونی سٹارز مقررہ 8 اوورز میں صرف 84 رنز ہی بنا سکی۔

حاجی خیل زلمی کی جانب سب باولرز نے شاندار گین بازی کا مظاہرہ کیا اور ٹارگٹ کو ڈیفنڈ کرنے میں کامیاب رہے۔۔ فیاض خان نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 2 اوورز میں صرف 8 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے فیصل زمان۔ذیشان جدون۔واجد خان اور کپتان لعل فراز خان نے بھی زبردست باولنگ کا مظاہرہ کیااور اپنی ٹیم کو اہم میچ میں کامیابی دلانے میں کامیاب رہے۔۔
Congratulations to all team

01/05/2026

نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ 👑 آخری اوور میں کمال کر گئے 🔥🏏
مشکل وقت کا ہیرو 💪🏏 حنین شاہ نے میچ بچا لیا 👑
یہ ہوتی ہے اصل بولنگ 🔥 حنین شاہ لاسٹ اوور کنگ 👑🏏

10/03/2026
10/03/2026
13/01/2026

چھبیسواں اُتمان چیلنج کپ 2025/26 کے پہلے فری کواٹر فائنل میچ میں خاجی خیل زلمی نے لکی سٹرائکر کو 55 رنز سے شکست دے کر کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ حاجی خیل زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ حاجی خیل زلمی کا آغاز زیادہ اچھا نہ رہا، نوازش جدون اور عمران پٹھان کی وکٹیں جلدی گر گئیں، لیکن اس کے بعد ٹیم کے سینئر پلیئر ساجد خان اور عماد خان وکٹ پر آئے اور دونوں کے درمیان زبردست پارٹنرشپ ہوئی، جس میں 90 رنز کی شراکت داری ہوئی، جس میں ساجد خان نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 8 شاندار چھکوں کی مدد سے 70 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور عماد خان 25 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ لیکن آخر میں حاجی خیل زلمی کے کپتان روح زمین جب بیٹنگ کے لیے آئے تو صرف 2 اوورز میں 5 چھکوں لگانے میں کامیاب رہے اور مقررہ 16 اوورز میں لکی سٹرائکر کو 166 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دینے میں کامیاب رہے۔ جس کے جواب میں لکی سٹرائکر کی پوری ٹیم آخری اوورز میں 110 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ لکی سٹرائکر کے کپتان ذیشان جدون نے 48 رنز کی اچھی اننگز کھیلی، لیکن دوسرے کسی بیٹسمین نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔ زلمی کی طرف سے واجد خان، سدیس جدون، عماد خان، فیصل زمان اور کامران خان نے شاندار اور تباہ کن باولنگ کی اور خاجی خیل زلمی نے آسانی سے میچ 55 رنز سے جیت کر کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ خاجی خیل زلمی کی طرف سے پلیئر آف دی میچ ساجد خان قرار پائے جنہوں نے 70 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی تھی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Panjpir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Suprona Mangal Chai Gadoon Topi Swabi
Panjpir
23454