Bk Kheil Warriors

Bk Kheil Warriors BK KHEIL WARRIORS OFFICIAL PAGE

🏏 KSK PREMIER LEAGUE 6th EDITION 🏏💚 بی کے خیل واریئرز ٹیم 💚مین اسپانسر: پاک چائنا موبائل، شیوا اڈہمالک: سلام خانپاک چائن...
06/10/2026

🏏 KSK PREMIER LEAGUE 6th EDITION 🏏
💚 بی کے خیل واریئرز ٹیم 💚
مین اسپانسر: پاک چائنا موبائل، شیوا اڈہ
مالک: سلام خان
پاک چائنا موبائل، شیوا اڈہ کے مالک سلام خان نے KSK پریمیئر لیگ کی 6th Edition میں بی کے خیل واریئرز ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ٹیم کو اسپانسر کیا ہے۔
ہم سلام خان صاحب اور پاک چائنا موبائل، شیوا اڈہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
آپ کی یہ محبت، تعاون اور حوصلہ افزائی ہماری ٹیم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ❤️🏏

06/10/2026
گلاب شیر سکریپ ڈیلر نے بی کے خیل واریئرز ٹیم کےلئے نقد 10 ہزار روپے دے دیے ۔۔۔
06/10/2026

گلاب شیر سکریپ ڈیلر نے بی کے خیل واریئرز ٹیم کےلئے نقد 10 ہزار روپے دے دیے ۔۔۔

سیدالافسر نے بی کے خیل واریئرز ٹیم کےلئے 10 ہزار روپے نقد دے دیے ہے۔
04/10/2026

سیدالافسر نے بی کے خیل واریئرز ٹیم کےلئے 10 ہزار روپے نقد دے دیے ہے۔

🏏 KSK PREMIER LEAGUE 6th EDITION 🏏Team: Bk Kheil WarriorsSponsored By: Saleem Battery Centerسلیم بیٹری سنٹر کے مالک سلیم...
04/10/2026

🏏 KSK PREMIER LEAGUE 6th EDITION 🏏

Team: Bk Kheil Warriors
Sponsored By: Saleem Battery Center

سلیم بیٹری سنٹر کے مالک سلیم خان نے بی کے خیل واریئرز ٹیم کی حوصلہ افزائی اور بھرپور تعاون کرتے ہوئے 10,000 روپے نقد بطور اسپانسرشپ دیے ہیں۔

بی کے خیل واریئرز کی پوری ٹیم سلیم خان اور سلیم بیٹری سنٹر کی اس محبت، تعاون اور سپورٹ پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ ❤️🏏

آپ کا تعاون ہماری ٹیم کا حوصلہ ہے!
شکریہ سلیم بیٹری سنٹر 🙏

کرنل شیر کلے سے تعلق رکھنے والے ایاز خان نے بی کے خیل واریئرز ٹیم کےلئے 10000 روپے نقد دیے ۔۔
01/10/2026

کرنل شیر کلے سے تعلق رکھنے والے ایاز خان نے بی کے خیل واریئرز ٹیم کےلئے 10000 روپے نقد دیے ۔۔

تیمور فینز کی جانب سے بی کے خیل واریئرز کی اسپانسرشپ 30 ہزار روپے نقد دیے ۔۔KSK PREMIER LEAGUE 6th EDITION🏏 ٹیم: بی کے خ...
01/10/2026

تیمور فینز کی جانب سے بی کے خیل واریئرز کی اسپانسرشپ 30 ہزار روپے نقد دیے ۔۔
KSK PREMIER LEAGUE 6th EDITION
🏏 ٹیم: بی کے خیل واریئرز 🏏
تیمور فینز (Taimoor Fans) جس نے کے ایس کے زلمی ٹیم کو بھی سپانسر کیا ہے اور اس بار KSK Premier League 6th Edition میں بی کے خیل واریئرز ٹیم کو اسپانسر کیا گیا ہے۔
تیمور فینز نے کھیل، کھلاڑیوں اور مقامی کرکٹ کو سپورٹ کرنے کے جذبے کے تحت بی کے خیل واریئرز ٹیم کے ساتھ اپنا تعاون پیش کیا ہے۔ ایسی اسپانسرشپ نہ صرف ٹیم کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث بنتی ہے بلکہ کھلاڑیوں میں مزید جوش، جذبہ اور محنت کا جذبہ بھی پیدا کرتی ہے۔
بی کے خیل واریئرز ٹیم کی پوری انتظامیہ، کپتان اور تمام کھلاڑی تیمور فینز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے KSK Premier League کے اس ایڈیشن میں ٹیم کے ساتھ تعاون کیا اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔
ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی اسی طرح کھیلوں اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
❤️ تیمور فینز کا خصوصی شکریہ ❤️
🏏 بی کے خیل واریئرز — KSK Premier League 6th Edition 🏏

بی کے خیل واریئرز ٹیم کے صدر  ابرہیم جانباز نے اس بار بی کے خیل واریئرز ٹیم کےلئے سارا کٹ سپانسر کیا ہے ۔
01/10/2026

بی کے خیل واریئرز ٹیم کے صدر ابرہیم جانباز نے اس بار بی کے خیل واریئرز ٹیم کےلئے سارا کٹ سپانسر کیا ہے ۔

فاروق خان جو بیرون ملک مقیم ہے اس نے بی کے خیل واریئرز ٹیم کےلئے 10000 روپے نقد دیے ۔۔
01/10/2026

فاروق خان جو بیرون ملک مقیم ہے اس نے بی کے خیل واریئرز ٹیم کےلئے 10000 روپے نقد دیے ۔۔

🔥 بی کے خیل واریئر کے مداحوں کے لیے بڑی اور خوش آئند خبر! 🔥ہم عزیر خان صاحب (اونر: عزیر ڈیکوریشن اینڈ ایونٹ آرگنائزر) کے...
30/09/2026

🔥 بی کے خیل واریئر کے مداحوں کے لیے بڑی اور خوش آئند خبر! 🔥
ہم عزیر خان صاحب (اونر: عزیر ڈیکوریشن اینڈ ایونٹ آرگنائزر) کے تہہ دل سے مشکور ہیں، جنہوں نے بی کے خیل واریئر کے ساتھ اپنی محبت اور سپورٹ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔
عزیر خان صاحب نے نہ صرف ٹیم کی مکمل سرپرستی کا اعادہ کیا، بلکہ موقع پر ہی 10,000 روپے نقد ٹیم مینجمنٹ کے حوالے کر کے ہمارے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند کر دیے! 💰🏏
اسی جذبے اور تعاون سے ٹیمیں آگے بڑھتی ہیں۔ انشاء اللہ آپ کا یہ تعاون ہماری ٹیم کی کامیابی میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔
عزیر خان صاحب! اس شاندار محبت اور حوصلہ افزائی پر پوری ٹیم اور مینجمنٹ کی طرف سے آپ کا بہت بہت شکریہ! ❤️️🙌

Address

Kernel Sher Kali Swabi
Panjpir
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bk Kheil Warriors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category