27/08/2022
MashAllah First win In Asia Cup Afghanistan won by 8 wicket
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashfaq khan cricketer, Sports, Peshawar.
27/08/2022
MashAllah First win In Asia Cup Afghanistan won by 8 wicket
KPL Live Match 1St Inning
30/07/2022
افغانستان میں ٹی 20 میچ کے دوران اسٹیڈیم میں دھماکا.
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق کابل انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکا اس وقت ہوا جب شپیزا کرکٹ لیگ کا ٹی 20 میچ جاری تھا۔دھماکے وقت بینڈ عامر ڈریگن اور پامیر زلمی کے درمیان میچ کھیلا جارہا تھا حملے کے وقت اقوام متحدہ کے اہلکار بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے تاہم کھلاڑیوں اور دیگر اسٹاف کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
یاد رہے پاکستانی کرکٹر افتخار احمد، میر حمزہ اور کامران غلام بھی میچ میں کھیل رہے تھے
New star Umar Malik 🔥
*_✨ محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی, بہت جلد اعلان کریں گے.✨_*
*_❤️ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کو نظر میں رکھتے ہوئے مکمل فاسٹ باؤلنگ اٹیک بنانے کا فیصلہ کیا ہے اسٹریلوی سرزمین پر شاہین اور محمد عامر کی اوپننگ اٹیک جوڑی بہت خطرناک ثابت ہوگی ذرائع کے مطابق محمد عامر بہت جلد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا اعلان کریں گے. ✨_*
Muhammad Amir
26/03/2022
Haidar ali ❤️❤️❤️