زمان خان اس نے بی بی ایل میں آپ کو دیکھنے والے بہترین فائنل اوورز میں سے ایک بولڈ کیا ہے!
Pakistan super league 2026
Cricket match highlights
08/01/2026
Sialkot will be in action at PSL 11.
Congrats to the People of Sialkot.
It would be a huge boost if they name it Sialkot Stallions 🐎
07/01/2026
جاوید آفریدی کا بنگلہ دیشی اسٹار مستفیض الرحمان کے لیے بڑا اعلان 🗣️
ملک و قوم سے محبت اور بھائی چارے کی ایسی مثال کم ہی ملتی ہے! ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے آئی پی ایل سے باہر ہونے والے مستفیض الرحمان کو پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کا مہنگا ترین کھلاڑی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ یہ اب محض کرکٹ نہیں بلکہ غیرت کا معاملہ ہے؛ اگر کوئی اور فرنچائز 10 کروڑ کی بولی لگائے گی تو ہم 11 کروڑ دے کر اپنے بھائی کو عزت سے نوازیں گے اور دنیا کو بتائیں گے کہ ہم اپنے ساتھیوں کو تنہا نہیں چھوڑتے۔ 🤝
آپ کے خیال میں کیا مستفیض الرحمان کی شمولیت سے پشاور زلمی کا بولنگ اٹیک ناقابل شکست بن جائے گا؟
Hub
16/12/2025
شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی کی فین فالونگ محمد عامر سے زیادہ ہے 💥🔥
آپ کو کیا لگتا ہے محمد عامر یا شاہین شاہ آفریدی ؟
چلو آج ایک مقابلہ کراتے ہیں محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی کا محمد عامر کے لیے 👍 جبکہ شاہین شاہ آفریدی کے لیے ❤️ دبائیں
Pakistan win the match
🔥 ٹرائی سیریز فائنل — پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کر لیا! 🇵🇰⚡
Pakistan win the match 1wit
03/11/2025
Pakistan v/s South Africa🇿🇦 1Odl tomorrow 2:pm
01/11/2025
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئینٹی میچ میں شکست دے کر سیریز جیت لی ۔۔ مبارکاں پاکستان 🫡🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25001