Gul Martail Arts

Gul Martail Arts

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gul Martail Arts, Sports, Peshawar.

15/02/2026

Great event jujitsu 21Games KPK
Peshawar teams jujitsu 6 gold ist position

22/11/2025

*🌟 آج کا اہم دن | Kyokushin Spirit 🌟*

آج سنسی اللہ گل آفریدی پاکستان انٹرنیشنل کیوکوشن کان کراٹے سینٹرل ڈوجو* کا ویزٹ کیا ، جہاں کیوکوشن کے سینئر ماسٹرز اور *انٹرنیشنل کیوکوشن کان سے رجسٹرڈ برانچ چیف سنسی حیات نذیر اور سنسی نور اسلم ان کو خیر مقدم کیا

*سنسی اللہ گل آفریدی* جو *جاپان کیوکوشن کان کراٹے رجسٹرڈ تھرڈ ڈن ھے اس نے بھی سٹوڈنٹز کو ٹریننگ کیا ۔ان کی موجودگی نے اس تقریب کو مزید باوقار بنا دیا۔

اس موقع پر *پاکستان کیوکوشن کان کے سیکنڈ ڈان سنسی عبد اللہ منگل بھی موجود تھے

اس یادگار دورے کے دوران تمام سینئر ماسٹرز اور انسٹرکٹرز نے *کیوکوشن کراٹے کے فروغ* اور *نوجوانوں کی بہتر تربیت* کے لیے بھرپور عزم کا اظہار کیا۔

تمام شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ:

- کیوکوشن کراٹے کو پاکستان میں مزید منظم انداز میں فروغ دیا جائے گا۔
- نوجوان نسل کو نہ صرف فائٹنگ ٹیکنیکس بلکہ ڈسپلن، احترام اور خوداعتمادی کی تربیت دی جائے گی۔
- تمام سینٹرز اور ماسٹرز متحد ہو کر کیوکوشن کی ترقی کے لیے ایک ساتھ کام کریں گے۔

یہ عہد کیا گیا کہ *مل کر* کیوکوشن کو *عالمی معیار* پر لے جانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جائیں گی۔

*یہ نہ صرف ایک وزٹ تھا، بلکہ کیوکوشن کے روشن مستقبل کی ایک مضبوط بنیاد بھی!*
OSU! 🥋

*OSU! Respect, Discipline, Power!*


05/10/2025

Martail arts clab zamungkor Peshawar

14/07/2025

"
سینسی اللہ گل آفریدی
خیبر کا فخر، پاکستان کا غرور"

!

27/04/2025

Football game much Khyber Bara spen qaber ground

29/01/2025

My son rehan Khan afridi boxing punching traning

01/11/2024

SPARK OF HOPE SCHOOL TRAINING TIMES MARTAIL ARTS Academy

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar