Anas Editz

Anas Editz

Share

sports 🏏💪

17/06/2026

Babar Azam will be in action on 25th July against West Indies in test series...🥶

16/06/2026

🚨شاباش محسن نقوی، شاباش! محسن نقوی کا شرجیل خان کے بارے میں ڈبنگ بیان🚨 محسن نقوی نے کہا🗣️ کہ اگر پاکستان کو 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کرنی ہے تو صرف نوجوان ٹیلنٹ پر انحصار نہیں کیا جا سکتا۔ ورلڈ کپ ایک بہت بڑا ایونٹ ہے جہاں تجربہ کار اور دباؤ میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ جن سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ ماضی میں ناانصافی ہوئی، انہیں دوبارہ موقع دیا جانا چاہیے تاکہ ٹیم تجربے اور نوجوان جوش کا بہترین امتزاج بن سکے۔ خصوصاً شرجیل خان ایک باصلاحیت اور ذمہ دار بیٹر ہیں۔ انہیں ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے تیار کیا جانا چاہیے اور قومی منصوبہ بندی میں شامل کرنا چاہیے۔ کو ایک مضبوط، متوازن اور تجربہ کار اسکواڈ کے ساتھ 2027 ورلڈ کپ میں اترنا ہوگا۔🇵🇰🏆🔥

16/06/2026

ایمانداری سے بتائیں انٹرنیشنل کرکٹ کا بہترین کھلاڑی کون؟؟؟
سوریا ونشی ❤
سمیر منہاس 👍

16/06/2026

افغان کرکٹرز نیٹ میں پریکٹس کے بعد ہوٹل واپس جانے کے لیے بائیک پر سفر کر رہے ہیں۔ یاد رکھیں کہ وہ ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم ہے اور ہندوستان ان کا دوسرا گھر ہے😅

16/06/2026

محمد رضوان کا بابر اعظم کی حق میں بڑا بیان۔
محمد رضوان نے لاہور میں میڈیا والوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان میں ہمیشہ سے بیٹسمین کی کمی رہی ہے باؤلرز پاکستان کے ہمیشہ ہی شاندار ہوتے ہیں مگر جب بابر اعظم کا ڈیبیو ہوا تو اس نے دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان میں بیٹنگ کا بھی ٹیلنٹ موجود ہیں اس نے اپنی کلاس اور مستقل مزاجی سے دنیا میں اپنا نام بنایا دنیا ان کو ان کی بیٹنگ کی وجہ سے جانتی ہے اور ہمارے کچھ کھلاڑیوں کو شرم نہیں آتی کہ وہ ہر بار بابر اعظم کو ٹارگٹ کرتے ہیں ان کو گالیاں نکالتے ہیں پتہ نہیں ان کا بابر اعظم کے ساتھ کیا مسلہ ہے کسی کو بھی ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے بابر ہمارا اسٹار ہے اور ہمیں ان کی عزت کرنی چاہے بابر دل کا بہت اچھا ہے جب بھی کوئی ان سے ایک بار ملتا ہے وہ ان کا دیوانا ہوتا ہے۔

16/06/2026

سعودی عرب کا جھنڈا 2026 کے ورلڈ کپ کا واحد جھنڈا ہے جو زمین کو نہیں چھو سکتا؟"
مقدس کلمہ: سعودی عرب کے جھنڈے پر مقدس کلمہ "لا إله إلا الله محمد رسول الله" لکھا ہوا ہے۔
احترام اور قانون: اس مقدس کلمے کی حرمت اور احترام کی وجہ سے سعودی عرب کے قانون (اور اسلامی اصولوں) کے مطابق اس جھنڈے کو کبھی بھی زمین پر گرنے، فرش کو چھونے یا کسی ایسی جگہ رکھنے کی اجازت نہیں ہوتی جہاں اس کی بے ادبی کا معمولی سا بھی اندیشہ ہو۔
خصوصی انتظام: یہی وجہ ہے کہ جب بھی فیفا (FIFA) ورلڈ کپ یا دیگر بین الاقوامی میچوں کے دوران پچ پر بڑے جھنڈے لہرائے جاتے ہیں، تو سعودی عرب کے جھنڈے کو زمین سے اونچا رکھنے کے لیے اضافی رضاکار یا خاص اسٹینڈز استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ وہ کسی بھی حال میں زمین کو نہ چھوئے۔

16/06/2026

BABAR AZAM - The greatest Pakistan’s captain ever...👑❤

16/06/2026

🚨امکان ہے کہ بابر اعظم کو پاکستان کی ٹی20 ٹیم سے ہمیشہ کے لیے باہر کر دیا جائے گا!

15/06/2026

🚨 پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اب کھلاڑیوں کو تینوں فارمیٹس میں ان کی شمولیت اور کردار کے مطابق مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کرے گا۔

📋 نئی کیٹیگریز:

✅ کیٹگری AB – ٹیسٹ + ون ڈے کھلاڑی
✅ کیٹگری B – ٹیسٹ اسپیشلسٹس
✅ کیٹگری BC – وائٹ بال (ODI/T20) اسپیشلسٹس
✅ کیٹگوری D – ٹی20 اسپیشلسٹس

اس نئے نظام کا مقصد کھلاڑیوں کی مختلف فارمیٹس میں خدمات اور کارکردگی کو بہتر انداز میں تسلیم کرنا ہے۔ یہ اقدام پاکستان کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ ڈھانچے میں ایک اہم تبدیلی ثابت ہو سکتا ہے اور مستقبل میں کھلاڑیوں کی درجہ بندی اور معاوضوں پر بھی اثر انداز ہوگا۔

14/06/2026

پاکستان ویمنز کی 38 رنز پر پہلی وکٹ گرگئی گل فیروز 12 رنز بنا کر آوٹ 🇵🇰🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?