12/08/2025
Allah or taraki de bai ko.
شبیر احمد نے MH Sports Join کر دیا ۔
اللہ تعالی بھائی کو مزید کامیابی اور ترقی دے
اگر بات شبیر کی کرے تو میرا بہت پیارا دوست خوبصورت اخلاق كا مالک اور جہانگیرہ زلمی ٹیم کےکیپٹن ہے ۔
دور حاضر کا سب سے کامیاب بریکر باؤلر ھے ابھی ہال ہی میں ویسا کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بڑے بڑے پلیئرز کو باؤلنگ کیا ہے اور کسی بلےباز کو کول کے کھیلنے نہیں دیا بد قیمتی سے سیمی فائنل ہار گئے مگر بہت سے شائقین کرکٹ کا دل جیت لیا
17/03/2024