27/10/2025
Brand Shehzad Afridi
cricket
27/10/2025
Brand Shehzad Afridi
08/10/2025
Remember the name of LALA STAR
26/09/2025
LALA STAR
20/08/2025
Lala star cricket team will support 👇🏻👇🏻🏏🏏
23/07/2025
جی ہاہ دوستوں آب بات خو رہی ہے
کرکٹ کا بے تاج بادشاہ عبدالجبار آفریدی کی جب سے درہ آدم خیل میں فٹبال کی وجہ سے کرکٹ کا زوال شروع ہوا تو اس وقت یہ بندہ مردے میدان تھا چونکے لوگ پوری طرح سے کرکٹ کو بھول گئے تھے اور اس بندے نے ہمت نہ ہاری اور لالا سٹار کے نام سے ہر بڑے ایونٹ میں آپنا لوہا منوایا اور بڑے بڑے ایونٹ آپنے نام کروائے سب سے بہترين سال لالا سٹار کےلئے 2021 تھا جس میں 5 موٹرسائکل اور بہت سے کیش پرایز والے ٹورنامنٹ جیت چوکے ہے اور علاقے کے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرکے ثابت کیا کے کرکٹ لوگوں کے سپورٹ سے
نہں بلکے آپنے جزبوں سے جیتی جاتے ہیں
آور پر اس طرح دلوں پے راج کرنے والا راج والی آفریدی میدان میں آۓ اور ٹورنامنٹ کے شروعات کی لوگ دوباره سے کرکٹ کو فروغ دینے لگے اور اسے دوران فخرے درہ آدم خیل عبدالجبار افریدی نے اخواروال سپر لیگ کا اعلان کیا اور درہ آدم خیل کے سطع پر ایک بہترين اور سب سے بڑا ٹورنامنٹ کروایا
عبدالجبار آفریدی کو کامیاب ٹورنامنٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Weldone
Final Match Highlights
21/07/2025
Runner upp team
21/07/2025
Best bowler of the tournament
Muhsin ko shoes
best batsman of the tournament
shahzaib ko bat
best alrounder of the tournament
abdul jabbar ko mobail
21/07/2025
Young and super player of the match