12/01/2026
like my page
12/01/2026
افسوس ناک خبر 😭😭😭
09/02/2024
کو ئی قیدی نمبر 804 کوبولو پٹھانوں نے ایک بار پھر وفا نباء دِیا
KPK Full Clean Swipe
انہوں نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا
جاوید ہاشمی کانفرنس فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل فیل
ریحام خان کتاب فیل
یہودی کارڈ فیل
آڈیو لیکس فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا فیل
قادیانی کارڈ فیل
مانکہ زبردستی طلاق بیانیہ فیل
کوکین، شراب بیانیہ فیل
خٹک،چوہان،ڈار الزامات۔ فیل
عدت۔ نکاح بیانیہ فیل
توشہ خانہ پروپیگنڈا فیل
بنی گالا منی ٹریل کیس فیل
3 دفعہ مارنے کی سازش فیل
سائیفر سیکریٹ ایکٹ فیل
تنگ جیل میں اذیت توڑنا فیل
200 جعلی کیس فیل
میڈیا پر اسکو بین کرنا فیل
9 مئی کروا کر غدار بنانا فیل
آزاد صحافیوں پر ظلم فیل
میڈیا پر نام کی پابندی فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش فیل
کینسر،ہسپتال،فنڈپروپیگنڈا فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی فیل
کشمیر حکومت سازش فیل
اور GB حکومت سازش فیل
گستاخی ختم نبوت بیانیہ فیل
پارٹی جلسہ پر پابندی فیل
اسکی،لیگل ٹیم کو دھمکیاں فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
اسکی بہنوں پربوگس کیس فیل
فوج مخالف بیانیہ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
ورکرز بچوں، عورتوں ظلم فیل
ورکرز کے کاروبار بند کرنا فیل
*اور یہ طاغوتی غلام آگے بھی بہت کچھ کریں گے لیکن اللہ الحق ھے جھوٹ اور طاغوت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا اللہ پاک خان کو اور اس کے ساتھ کھڑے لوگوں کو صبر اور ہمت دے آمین* 🥰🕋🤲
Miss you Imran Khan ♥💖💖