NORA KHEL STARS

NORA KHEL STARS

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NORA KHEL STARS, Sports Team, Dir lower, Peshawar.

11/07/2026

Only Talent+ High voltage Power👍😀😀

11/07/2026

Kpk cricket tournament peshawar 🏏
Pick no 2nd👍❤️

Speed Star Tayyab Noor⚾⚾❤️
Bcz of Recent outstanding performance ❤️👍

10/07/2026

Kpk cricket tournament peshawar Dpraa 2 All-rounders pakar dy selection okai.
Haroon Talash
Maaz cotton
Rehan Nagri payeen

09/07/2026

ضمیر کے سودا گرو تم کردار بدلنے پر لگے ہو
ہم اس کہانی کو ہی بدل ڈالیں گے
ہمارے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ معزز شخصیت، میاں اصف ندیم صاحب، بطور چیف گیسٹ ہماری ٹورنامنٹ کی رونق بڑھا رہے ہیں۔ آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

09/07/2026

🏏NoRa KHEL STARS 🏏

♥️1st Pick for KPK Cricket Tournament

Peshawar Rauf Haider ♥️
your suggestion for next.✋🏿✋🏿

19/06/2026

♥️♥️TSL Talash Super League ♥️♥️
Outstanding performance by ♥️Sajjad Ali (7)

18/06/2026

♥️♥️ Feature Stars Together ♥️♥️

16/06/2026

کرکٹ کے ماہرین حضرات راۓ دیں ۔
اپکے خیال میں اس ٹورنامنٹ کیلئے یوسی نوراخیل سے کونسا سکواڈ ھونا چاھئے 👍
میرٹ کے بنیاد پر👍🏏

پشاور والو تیار ہو جاؤ! 🏏🔥
​کپتان سجاد علی کی قیادت اور اسپانسر عمر بیگ کی سرپرستی میں "نور خیل اسٹارز دیر تلاش" کی ٹیم پشاور کے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ میں دھماکے دار انٹری کے لیے تیار ہے۔ 👑🏆
​پشاور کی سرزمیں پر ہماری پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! ❤️👋

11/06/2026

,❤️Grassy ground Totakan ❤️
❤️Sajad Ali (7)❤️

Photos from NORA KHEL STARS 's post 11/06/2026

Totakan Night cricket Tournament Grassy ground 🏏🏏
کل رات کھیلے گئی میچ میں نوراخیل سٹارز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 6 اورز میں 89 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔
جس میں کپتان سجاد علی 8 گیندوں پر 23 اور مراد علی نے 11 گیندوں پر 21 رنز بنائے اور نمایاں رہے ۔
جوابی وار میں طوطاکان یونائیٹڈ کو آخری گیند پر 5 رنز چاہئے تھی اور بیٹسمین نے صرف دو ہی رنز بنائے اسی اثناء میں میچ نوراخیل سٹارز نے اپنے نام کرلی ✌🏿✌🏿🏏
بولنگ میں عرفان
مراد اور سجاد علی کی لاجواب گیند بازی 👍
پلس پوائنٹ اف دی میچ outstanding فیلڈنگ بائی انس خان رافع الدین اینڈ احتشام 👍👍🏏
Well played Fakhree Nora Khel.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dir Lower
Peshawar
2233