09/02/2026
ال اوپن ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اکبر پورہ گجر سٹار جھگڑا نے اپنے نام کر لیا جس میں بڑے بڑے نام شامل تھے جیسے سجاد ابراہیم، گوہر علی فضل الحق ملک عبید علی شان زکی اللہ عبداللہ انصار بحت اللہ ان سب نے شاندار اور ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنی ٹیم کو فائنل میچ جیتوایا
گجر سٹار جھگڑا کو فائنل میچ جیتنے پر مبارکباد۔
29/10/2024
تمام پلیئرز سے گزارش ہے جو پلیئر گیم کرنا چاہتے ہیں وہ بھی کامران کے ساتھ رابطہ کریں اور جو نہیں کرنا چاہتے وہ بھی رابطہ کرے کیونکہ کل کو پھر مسئلہ بنتا ہے
29/10/2024
جھگڑا سپر لیگ سیزن 2 کے لئے ٹیمیں مکمل ہو چکی ہیں
تمام پلیئرز سے گزارش ہے 3 نومبر بروز اتوار رات 7:30 بجے حاجی اورنگزیب کی مارکیٹ میں ڈرافٹنگ ہوگی
29/10/2024
Khwaheshand hazarat apni team confirm kary
06/09/2024
Sarhad star jhagra team pic
05/09/2024
Dosra match
Sarhad star jhagra vs iqra Cricket Club
Time 4.30 baje
05/09/2024
Kal ka pehla match
Angar 11 vs Asif Ali malogo
Time .3.30 baje