22/10/2025
I stand with Imran Khan. 😊✨
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inam fighter, Boxing Studio, Peshawar.
22/10/2025
I stand with Imran Khan. 😊✨
20/10/2025
Big love Big respect for everyone 💞
عزیز مارکیٹ فقیر آباد میں بارش کا موجودہ صورتِحال یا اللّٰہ صبر دے 🥺🤲 ۔
21/08/2025
Khamzat chimaev On a happy day 😊🏆
20/08/2025
سب_کچھ_مل_جاتا ہے_دنیا_میں_مگر
یاد_رکھنا_کہ_بس_ماں_باپ_نہیں_ملتے
مر_جھا_کر_جو_گرجائیں_ایک_بارڈالی_سے
یہ_ایسے_پھول_ہیں_جو_پھر_نہیں__کھلتے
✨😢🥀
Alhamdulillah khamzat chimaev is middleweight champion 🏆 mashallah ❤️.
الحمد للّٰہ ہر ہال میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں رینک میں اُترنا کوئی چھوٹی بات نہیں ہے یہ اللّٰہ کا مجھ پر بہت بڑا احسان ہے انشاء اللّٰہ اگلے بار چیمپین ٹرافی 🏆 لےکے آؤنگا ۔🤲☝️
میں انعام اللّٰہ آفریدی یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
منجانب : انعام اللّٰہ افریدی
10/08/2025
:اعلان جنازہ
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون۔😭
قوم ملک دن خیل دولت خیل سرخان اور رسول خان کا بھائی اور صالح محمد کا چچا زاد بھائی عثمان فوت ہو چکا ہے جس کا نماز جنازہ چار بجے زنگلی چیک پوسٹ کے قریب فردوس جماعت کے ساتھ ادا کیا جائے گا۔
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون۔😭
اللّٰہ اکبر ☝️🥀
انشاء اللّٰہ ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ اللّٰہ ہمارے ساری جائز خواہش پورا کرے گا اپنے رب سے اُمید رکھو اگر کامیاب ہونا ہے 😘😇
میرا بانجھ ماشاء اللّٰہ بہت ہوشیار ہے 😊
🇵🇰🥀✨