KK Products

KK Products

Share

Quality Products for all birds. We deliver guaranteed and checked products in all Pakistan with free delivery �.

10/04/2026

السلام علیکم!
شبقدر ریسنگ پجن کلب کے زیرِ اہتمام ہونے والے ریسنگ مقابلے شکر گڑھ ٹو شبقدر کے فائنل میں دعوت اور مہمان نوازی پر شبقدر کے منتظمین، خاص طور پر ارشاد صاحب، انعام، ہمایوں، اور تمام معزز ٹیم کو دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
تقریب میں پشاور کے نامور فینسئرز عالم بھائ، حاجی افتخار، ذیشان، علی محمد، عبداللٔہ شاہ، ابو بکر، حاجی فیصل، عابد, ملک آصف اور تہکال کلب کے جنرل سیکٹری نے شرکت کی اور ٹرافی کے ساتھ کیش پرائز کلب کے تمام کامیاب فینسئرز میں تقسیم کئے۔
عامر خاتم نے فائنل ریس جیتنے اور چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے! 🏆۔
شبقدر کو فائنل ریس کی اچھی ریکوری اور نمایاں کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔ شکریہ !
M.Kashif (KK Products)

03/04/2026

kkproducts.pk
03489615793





.

17/03/2026

Mr Hasan's Interview
At KK Products

Final race 1st place winner
in Jamrud Racing Pigeon Club.

Sharing his untiring efforts, bloodline, racing products and winning strategies to the young and new fanciers.

03/03/2026

kkproducts.pk
03489615793





.

Photos from KK Products's post 19/02/2026

نوشہرہ ریسنگ پجن کلب NRPC
کے منتظمین کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مجھے مہمان خصوصی کے طور پر اپنے اختتامی تقریب کا حصہ بنایا۔
چئیرمین سبیح اللہ ، جنرل سیکٹری کاشف الر٘حمٰن اور سردار علی نے بہت کم وقت میں اس کلب کو ایک کامیاب وجود دیاـ
تقریب کے کامیاب فینسیٔرز میں شاکر اینڈ ضیاء فرسٹ ، اور میر افضل، تاج محمد اینڈ عبد الشکور نے دوسرا اور تیسرا پوزیشن حاصل کیا۔
TRPC تقریب میں
کلب کے معزز مہمان اور اپنے کلب کے نہایت باعزت اور با اصول شخصیت ملک آصف اور جنرل سیکٹری صاحب نے تمام فینسئرز میں ٹرافی اور انعامات تقسیم کئے۔
تمام کامیاب اور نئے فینسیرز کو بہت مبارک باد دیتے ہے آپ کے عزت اور مہمان نوازی کا بہت بہت شکریہ
!

10/02/2026

Congratulating 2nd and 3rd place Winners, Mir Afzal, Haji shakoor and Haji Taj Muhammad sahb of Noshehra Racing pigeon Club (NRPC) for the great achievement. We warmly appriciate your untiring efforts and succes.
Thank you for sharing your love with KK Products.
fans

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Gulbahar, KPK
Peshawar
25000