Pakistan Tehreek E Insaf Cricket Tournament

Pakistan Tehreek E Insaf Cricket Tournament

Share

Cricket Tournament

13/03/2023
06/03/2023

‏میں چاہتا ہوں
اس بڑے شہر کے
بڑے بازار میں
ادبی کتابوں
کی ایک بڑی دکان کھول دوں
اور روزانہ کھلی چھوڑ کر
شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں
کہ
کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں
اگر ہوئی تو
خوشی سے رقص کروں!!

نثار علی

25/02/2023

لیڈر ایسا ہوتا ہے 🤗 ماشاءاللہ ایک چھوٹا بجہ جو ملک کیلئے جان دینے کیلئے تیار ہے 🤗❤️

04/02/2023

Rising star vs Rahmanigull

04/02/2023

کل سپیریئر سائنس کالج گراؤنڈ میں Peer Bala 11 بہ مقابلہ young Star 11 کے درمیان کھیلا جائیگا 🇵🇰

04/02/2023

کل سپیریئر سائنس کالج گراؤنڈ میں دوسرا مرحلہ کا پانچواں میچ 3in1 بہ مقابلہ Umar khan11 کے درمیان کھیلا جائیگا 🇵🇰

04/02/2023

آج سپیریئر سائنس کالج گراؤنڈ میں دوسرا مرحلہ کا ایک بڑا میچ ہونے والا ہے Rahmanigull 11 بہ مقابلہ Ricing Star کے درمیان کھیلا جائیگا 🇵🇰

02/02/2023

سپیریئر سائنس کالج گراؤنڈ میں دوسرا مرحلہ کا تیسرا میچ Mumtaz 11 بہ مقابلہ Adukhel 11 کے درمیان کھیلا جائیگا 🇵🇰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Superior Science College Ground
Peshawar
2500