17/01/2024
Bigbash super league
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bigbash super league, Sports League, Kohat Road Near Sra khwra police check post Front of A. G Mart, Peshawar.
17/01/2024
07/01/2023
"BOom BOom XI" Won The Grand Final In "BIG BASH SUPER LEAGUE" Against "ADEZAI STARs"
🏏Man Of The Match And Best Bowler Of The Tournament "ZUBAIR"🏏
🏆Man Of The Series "HIZBULLAH" To His Outstanding Performance🏆
🎈🏆Congratulations To BOom BOom XI🏆🎈
24/12/2022
تمام ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت پر پہنچے اور شرٹ اور بوٹ لازمی ہونگی شرٹ اور بوٹ کے بغیر کسی بھی کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔۔شکریہ
18/12/2022
کوئی بھی میچ کسی بھی کینسل نہیں ہوگا۔جو بھی ٹیم میچ کینسل کریگی تو ٹورنامنٹ سے باہر ہو گی ۔جو بھی مقررہ وقت پر نہ پہنچا تو وقت کے مطابق اور کم ہونگے۔تمام ٹیم اپنے میچ نوٹ کر لیں۔ میچ کے لیے دوبارہ کال یامیسج نہیں ہو گا
17/12/2022
جن ٹیموں کو میچ دئیے جا دہے۔وہ وقت کی پابندی کریں ورنہ جو ٹیم جتنا لیٹ ہو گا اس ک مطابق کم اوور ہونگے۔یہ میچز اپ لوگوں کی خاطر دوسرے گراؤنڈ منتقل کئے جا رہے ہے۔لہذا گراؤنڈ کا صحیح پتہ معلوم کرنے کے لئے انتظامیہ میں کبیر کے ساتھ رابطہ کریں۔تاکہ بعد میں مسئلہ نہ ہو شکریہ
سلام! ضروری اطلاع۔
جسا کہ اپ لوگوں کو پتہ تھا کہ جس گراؤنڈ پر ٹورنامنٹ شروع کیا گیا تھا اس کے ساتھ ساتھ دوسرا گراؤنڈ بھی ختم ہو گیا ہے۔لہذا راؤنڈ 10 والے تمام میچز کینسل ہو گئے ہیں۔ جیسے ہی گراؤنڈ کا مسئلہ حل ہو جائے اپ لوگوں کو بتایا جائے گا ۔شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar