بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد
اے ترے شہپر پہ آساں رفعتِ چرخِ بریں
ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام
سخت کوشی سے ہے تلخِ زندگانی انگبیں
جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پسر
وہ مزا شاید کبوتر کے لہو میں بھی نہیں
DSK Zarak Khan
M.Bilal Official
آنکھ سے آنکھ ملانے کا قائل ہوں
سر جھکانے کی توقع مجھ سے نہ کیجئے
Sir G❤️❤️ Anwar Aziz
05/06/2026
ہوں حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
Mehran Subhan Rodbari Abdul Samad Khan
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔۔۔
Nazim sb❤️ Atiq Urrahman
DSK Zarak Khan M Naveed Athrafi
کہاں ہم اور کہاں ناظم صاحب! یہ تو ساتھیوں کی محبت اور حوصلہ افزائی ہے۔
نوٹ: یہ ویڈیو ایک ساتھی بھائی نے اپنی محبت سے تیار کی ہے اور ان ہی کے بار بار اصرار پر اپلوڈ کی جا رہی ہے۔
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁
Arshad Khan Khalid Roghani
چراغ بن کے جلنا ہے تو ہوا سے کیا ڈرنا۔۔۔
#𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗣𝗼𝘀𝘁
❤️❣️❤️
With Nazim sb... ❤️❤️ Atiq Urrahman
Zarak Khan DSK
31/05/2026
اچھے لوگوں کی صحبت، خوبصورت یادیں اور فکر انگیز گفتگو۔۔۔
سابق ناظم جامعہ پشاور برادر ارشد خان صاحب۔۔۔
Arshad Khan Arshad Khan
30/05/2026
جو جاگ اٹھے تو زمانے بدل بھی جاتے ہیں
چراغِ فکر سے اندھیرے پگھل بھی جاتے ہیں
With Nazim sb... Atiq Urrahman
DSK Zarak Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Peshawar