11/05/2026
Welcome sir to peshawer
احمد زمان ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور تعینات
پشاور: محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی جانب سے احمد زمان کو ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور تعینات کر دیا گیا ہے، جس پر کھیلوں کے حلقوں، کھلاڑیوں اور نوجوانوں نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
11/07/2025
31/05/2025
17/05/2025
19/04/2025