03/09/2022
انشاء اللہ کل ہوگامیرہ ماشوگگر اوپن یو سی ٹورنامنٹ کا دوسرا ٹاکرا۔
کنگز الیون بقابلہ Badaber legends
میچ ٹائم:4:15 بجے
نوٹ: وقت کی پابندی لازمی ہے۔ شرٹ بوٹ کے بغیر قطعی اجازت نہیں ہوگی۔ لیٹ آنے والی ٹیم سے اوور کاٹی جائےگی۔
17/07/2022
Tomarrow is a Big PSL 3 teams king xi ..Hamdrad xi and Baghi xi Match from Raja cricket ground ghaz stop Mera Mashoggager time 5:00 pm inshALLAH
15/07/2022
کل بروز hafta ھوگا زبردست مقبلہ king xi اور Hamdrad 11 کے درمیان ..
ٹائم کی پابندی لازمی ہے شرٹ اور سپورٹس شوز لازمی ہے فیکس:5:15 پر شورغ ھوگا لیٹ انے والے ٹیم سے اور کاٹ جائگی
14/07/2022
Tomarrow is a Big PSL 3 teams king xi ..Hamdrad xi and young star Match from Raja cricket ground ghaz stop Mera Mashoggager time 5:00 pm inshALLAH
12/07/2022
وقت کی پابندی ضروری ہے-
شرٹ اور بوٹ لازمی ہے۔
Date.13/7/2022
Time.5:15
08/07/2022
Tomarrow is a Big PSL 3 teams king xi ..Hamdrad xi and Baghi xi Match from Raja cricket ground ghaz stop Mera Mashoggager time 5:00 pm
06/07/2022
Insha Allah tomorrow on Thursday
Humdard xi vs RN Legends
Match Time: 5:00 pm
Shirts and shoes are must.
06/07/2022
انشاء اللہ کل بروز جمعرات ہوگامیرہ ماشوگگر یو سی56 ٹورنامنٹ کا تیسرا ٹاکرا۔
کینگ الیون بقابلہ رویل سٹرائکر
میچ ٹائم:5 بجے
نوٹ: وقت کی پابندی لازمی ہے۔ شرٹ بوٹ کے بغیر قطعی اجازت نہیں ہوگی۔ لیٹ آنے والی ٹیم سے اوور کاٹی جائےگی۔