12/03/2026
ایک عاجز بندہ جس نے میڈیا میں بات کرنے بجائے خاموشی اختیار کیا تھا ، آج اس کی خاموشی نے گواہی شروع کردی ۔
cricket information
12/03/2026
ایک عاجز بندہ جس نے میڈیا میں بات کرنے بجائے خاموشی اختیار کیا تھا ، آج اس کی خاموشی نے گواہی شروع کردی ۔
Sloger shikzimba out 🚁😅☺️🏏
25/02/2026
سابق اوپنر محمد رضوان کا بڑا سوال !
"مجھے ٹیم سے اس لیے نکالا گیا کہ میرا اسٹرائیک ریٹ کم تھا… لیکن میرے بعد آپ لوگوں نے کتنی بار ٹی ٹوئنٹی میں 200 رنز بنائے؟"
رضوان کا کہنا ہے کہ ان کی اور بابر اعظم کی جوڑی نے کئی بار 200+ اسکور کیا اور ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کیا۔
انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کامیاب اوپننگ جوڑی کو توڑ کر پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا توازن خراب کر دیا گیا۔
ESPNcricinfo ICC - International Cricket Council Pakistan Cricket Team
24/02/2026
Pakistan won the toss elected to bat first
22/02/2026
اگر یہ بابر ہوتا تو ہم کیا کرتے ویسے 🥱
15/02/2026
What A bowling what A first pressure match ❤️
Well done Tariq
11/02/2026
Zampa and warner in karachii