Badber Bazar wether 🔥🥰🥰🥰
Entertainment khan
🖤#لَا_إِلَٰهَ_إِلَّا_ٱللَّٰهُ_مُحَمَّدٌ_رَسُولُ_ٱللَّٰهِ♥️
فتح خیل پولیس چوکی مکمل ہموار ،تمام پولیس اہلکار شہید ہونے کے اطلاع اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین ۔ذرائع
9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، جب قوم کے مقبول ترین قائد عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر کے نہ صرف عدالتی تقدس پامال کیا گیا بلکہ ریاستی جبر اور فسطائیت کی ایک خطرناک مثال قائم کی گئی۔ یہ اقدام آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی تھا۔
قوم سچ کی منتظر ہے۔ حقائق کو جتنا بھی دبایا جائے، وہ ایک نہ ایک دن سامنے ضرور آتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اس جدوجہد کو جاری رکھے گی تاکہ انصاف ہو، آئین کی بالادستی قائم ہو، اور عوام کا اعتماد بحال ہو۔
بچانے والا ذات صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کاہے تو پھر انسان دوسروں سے کیوں امید ہے اور اس لگا کر بیٹھا ہے اپ نے خدا پر بھروسہ رکھو اور دیکھو کہ خدا کرتا کیا ہے
اخری دیدار ممتاز عالم دین شیخ ادریس صاحب 🥹🥹😭😭
Entertainment khan
عالمِ دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فا_ئر_نگ کی گئی، جس کے نتیجے میں وہ ش_ہی_د ہوگئے۔
عالم دین شیخ ادریس صاحب اس پانی دنیا سے رخصت ہو گئے اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین
چیلنج ہے،،🤲
One Man army Imran Ahmed Khan niyazi🔥
#
Imran Khan Entertainment khan Ad Sport Badaber
ڈرون حملے صرف اور صرف پختون خواہ کے قبائلی اضلاع میں ہوتے ہیں کبھی بھی جی کیوں جج یا کرنل جرنیل کے گھر نہیں ہوئی وزیراعلی سہیل افریدی کا بیان،🚨
Entertainment khan Imran Khan
کبھی کبھار مولانا صاحب جذبات میں ا کر ایکشن لے لیتا ہے لیکن کبھی کبھار 🔥
Today Video ✌🏽...... Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Click here to claim your Sponsored Listing.