27/05/2026
ALL KPK BABA KAMAL MEMORIAL FOOTBALL TOURNAMENT 2026
PLAYER: Usama
POSITION: Goal Keeper
TEAM: HASHAM KHAN FC
CHAMPIONS and Best Goal Keeper 🏆
Chitral Sports News: Your ultimate source for up-to-the-minute sports updates in Pakistan!
Join us for the latest scores, highlights, and passionate coverage. 🏆⚽🏏
27/05/2026
ALL KPK BABA KAMAL MEMORIAL FOOTBALL TOURNAMENT 2026
PLAYER: Usama
POSITION: Goal Keeper
TEAM: HASHAM KHAN FC
CHAMPIONS and Best Goal Keeper 🏆
27/05/2026
ALL KPK BABA KAMAL MEMORIAL FOOTBALL TOURNAMENT 2026
Runner-up: MAK DARA FC
They played brilliant football throughout the tournament and remains runner-up.
Better luck next time 👍
27/05/2026
ALL KPK BABA KAMAL MEMORIAL FOOTBALL TOURNAMENT 2026
PLAYER: ZAID
POSITION: STRIKER
TEAM: HASHAM KHAN FC
CHAMPIONS 🏆
آل کے پی کے بابا کمال میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ھشام خان ایف سی پشاور کی طرف سے صاحبزادہ عزیز جانی کی بہترین اسسٹ پر آرمان کا بہت ہی خوبصورت گول ۔ اس گول نے ھشام خان کو چمپئن بنا دیا۔
پشاور کے طہماس خان فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری آل کے پی کے بابا کمال میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے جمپئن ٹیم ھشام خان ایف سی کی ثیم اپنی جیت کی جشن منا رہے ہیں۔
🏆 All KPK Baba Kamal Memorial Football Tournament 2026
🔥 GRAND FINALE🔥
⚽ Hasham Khan FC Peshawar 🆚 Mak Dara FC
26/05/2026
برو'ورز ایف سی چترال کے نوجوان پلیئرز صاحبزادہ عزیز جانی، طارق اعظم رومی اور عابد خان کو طہماس خان فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری آل کے پی کے بابا کمال میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے چمپئن بننے پر بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ ویلڈن چمپئن
Tariq Azam Roomi
Sahibxaada Aziz Jaanii
26/05/2026
🏆 All KPK Baba Kamal Memorial Football Tournament 2026
Champions: HASHAM KHAN FC 🏆
طہماس خان فٹ بال اسٹیڈیم پشاور میں جاری آل کے پی کے بابا کمال میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ھاشم خان ایف سی پشاور نے ایک شاندار مقابلے کے میک درہ کی ٹیم کو 1:0 سے ہرا کر چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ ھاشم خان ایف سی کے تمام کھلاڑیوں ، منجمنٹ اور سپورٹرز کو بہت بہت مبارکباد۔
26/05/2026
Alamgir Ghazi - has joined Pakistan Football National Camp.
Best wishes champion 👍
26/05/2026
چترال سکاوٹس اور چترال لیویز اج ہونے والا فائنل ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی🐎
اہم اطلاع
ضلع لوئر چترال میں جاری پری شندور پولو ٹورنامنٹ کے سلسلے میں چترال سکاوٹس اور چترال لیویز کے مابین آج کھیلا جانے والا فائنل میچ ناگزیر وجوہات کی بنا پر مؤخر کر دیا گیا ہے۔
فائنل میچ اب عید کے بعد نئے شیڈول کے مطابق منعقد کیا جائے گا، جس کی تاریخ و وقت سے بعد ازاں آگاہ کیا جائے گا۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
26/05/2026
🏆 All KPK Baba Kamal Memorial Football Tournament 2026
🔥 GRAND FINALE🔥
⚽ Hasham Khan FC 🆚 Mak Dara FC
📅 26 May 2026
⏰ 5:00 PM
📍 Tehmas Khan Football Stadium, Peshawar
کونسی ٹیم چمپئن بنے گی ؟