07/05/2022
ایک بہادر عالم دین مفتی سرادر علی حقانی اس فانی دنیا سے کوچ کر گیا ۔۔
اطلاعات کے مطابق درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان ایکسیڈنٹ ہوا جس میں مفتی سردار علی حقانی سیمت 3 افراد شدید زخمی ہوئے، ہسپتال لایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے مفتی سردار علی حقانی کی موت کی تصدیق کر دی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
25/02/2022
کندی ماماخیل بالا اسرار افتخار فیض محمد او د نہار والد صاحب پاقضاےالہی سرہ وفات شوے دے دہ جنازہ ٹائم نن 11 بجے د بڈبیری پہ لویا ادیرہ کی ادا کیگی تاریخ 25/2/2022
11/02/2022
اعلان فوتگی...
میرہ بادشاہ خیل بڈھ بیر...
ُحمد_خان_آفریدی(مرحوم) اور کا بھائی #زُبیر اور #مُجاہد کا والد صاحب بقضائے الٰہی وفات پاگئے جس کا نمازِ جنازہ آج بروز جُمعہ بوقت03:00Pm ادا کیا جائے گا
19/01/2022
ιɴsнᴀʟʟᴀн тoᴅᴀʏ 3:00 ᴘм ʙᴀᴅᴀʙᴇʀ sтᴀʀ vs ᴀғʀιᴅι ʏouɴԍ sтᴀʀ
27/12/2021
Iɴsнᴀᴀʟʟᴀн sтᴀʀтιɴԍ тouʀɴᴀмᴇɴт мᴇʀᴀ мᴀ мᴀ κнᴇʟ ʙᴀᴅᴀʙᴇʀ suᴘᴇʀ ʟᴇԍ ɴᴇw ʏᴇᴀʀ 2022
21/12/2021
کہ ستا دہ غرور کشتئ می ڈوبہ نہ کڑہ
زہ بہ دہ دی خاورئ بچے نہ یمہ
❤💪🏻❤💪🏻✌💪🏻✌💪🏻✌تاسو بیا 😢😭😭
20/12/2021
الحمد اللہ ۔
ایک بار پھر مشرف خان چیرمین میرہ حوریزٸ vc157 منتخب۔اور ھمارے طرف سے مشرف خان ناظم کو بہت بہت مبارک
16/12/2021
بڈابیر بادشاہ خیل سُپر لیگ کا ٹورنمنٹ فائنل میچ کل جمعہ کے دن: ۔ Fᴀκнʀᴇ мᴀ мᴀ κнᴇʟ vs Afridi star کے درمیان کھیلا جایے گا جس میں
مہمانی خوصوصی :فخری بڈابیر سابقہ ناظم حاجی مشرف خان اور حامد خان شرکت کرینگے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ فخری ماما خیل ٹیم کو سپوٹ کرے شکریہ
(Pleas page ko Follow karo thanks )