فیصل واڈا۔۔
آپ بجٹ پاس کرے ہم آپ کی عمران خان سے ملاقات کرا دیتے ہیں،
شفیع جان: جی نہیں پہلے ملاقات کرائی جائے بجٹ کے حوالے سے عمران خان صاحب سے تفصیلی مشاورت ہوگی، سرپلس بجٹ دینا ہے یا نہیں اس پر عمران خان صاحب کا جو فیصلہ ہوگا وہی پختونخواہ حکومت کا فیصلہ ہوگا،
چیخے بتا رہی ہے کہ وزیراعلی سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کے دم پہ پاؤں رکھا ہوا ہے۔۔
Abdul Basit Official
"Hello & Welcome to Abd BaSit's page 😊 I post all about the current political and sports situation in Pakistan. I respect creators' effort & time to build an
If you don't want me to post your content, kindly send me a message and request removal.
آگے آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے 😛
انڈیا پر حملہ امریکہ پر حملہ تصور کیا جائے گا ہم انڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔
17/06/2026
کشمیر ۔۔
راولاکوٹ میں بارش اور خـــــــراب موسم کے باوجود ہزاروں لوگوں کا پرامن دھرنا جاری۔
ثناءاللّٰہ مستی خیل کی شاعری 💔
وہی حالات ہیں فقیروں کے 😏
دن پھرے ہیں فقط فارم 47 کے وزیروں کے 🤪
ہر بلاول ہے دیس کا مقروض 🥺
پاؤں ننگے ہیں بے نظیروں کے 🥱
ائیر پورٹ پر عوام سے غائبانہ ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔ بات یہاں تک آ گئی ہے کہ عوام کو بتائے بغیر لوٹنا شروع کر دیا گیا۔۔
پاکستان اونچی اڑان بھر ۔۔۔
گونج اٹھا سارا راؤلاکوٹ
لیڈرشپ غیرت مند ہو تو پورا عوام بھی کھڑی ھوتی ھے۔۔
I got over 4,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
ہالینڈ میں ایک خاتون پائلٹ کے طیارے کا کاک پٹ دورانِ پرواز اچانک کھل گیا، لیکن حیران کن طور پر وہ پھر بھی طیارے کو بحفاظت زمین پر اتارنے میں کامیاب ہو گئی۔ ذرا تصور کریں کہ اتنی تیز رفتاری پر تیز ہوا براہِ راست آنکھوں میں لگ رہی ہو۔ اس واقعے کے بعد ان کی بینائی اس قدر متاثر ہوئی کہ انہیں دوبارہ مکمل طور پر دیکھنے کے قابل ہونے میں تقریباً 24 سے 30 گھنٹے لگ گئے
سردار لطیف کھوسہ نے اسمبلی میں تمام حدیں پار کر دیں،ایرانی سفیر کے سامنے کیا کہہ دیا؟
عمران خان کو باہر آنے دیں، ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے باہر نکالیں۔۔۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000