❤❤
Sami Lefty
Tape Ball cricketer Left Handed Bowler Sami Lefty Left Handed Bowler Of Tape Ball cricket From Peshawar
03/12/2022
شبقدر بائیک ٹورنامنٹ کا فائنل احترام الیون نے اپنے نام کر لیا
باچا خان راشد خان کی شاندار بولنگ جبکہ بیٹنگ میں عبید لیفٹی اور رمیض احمد نے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں کلیدی کردار ادا کیا
Congrationlations.....
thnkss naeeem bhae
21/10/2022
Tm Brand of Pakistan ❤️❤️❤️
13/10/2022
پختون ٹیم جب بنی تب ان تینوں باسط طاہر اور سمیع سے میری بات نہیں ہوئی تھی
لیکن سلام پیش کرتا ہوں ان تینوں کو جنہوں نے پختون ٹیم کو جوائن کیا
حالانکہ سمیع اور باسط لیفٹی سوات میں کھیل کر گئے تھے جب باسط کو میں نے کہا تو باسط اپنے گھر بھی نہیں گئے سمیع کو اپنے ساتھ کیا گاڑی اپنے بھائی کے حوالے کرکے ہمارے ساتھ سرگودھا چل پڑے ۔۔۔۔ ڈیرہ مننہ گولانو
Alhamdulillah ❤️❤️❤️
In Kotli Sathia best bowling
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar