M amir
The life is so defficulat but hardwork is the best revenage
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
05/03/2026
سکرین شارٹ لیے لو انگلینڈ 150 سے پہلے اوٹ ہوگا
05/03/2026
اج تو انڈیا نے بولروں کا خوف کلاس لیے لیا انگلینڈ کو پہاڑ جیسا بڑا ٹارگٹ دیا 😱😱😱
05/03/2026
میں ایک عام کھلاڑی اور کرکٹ lovers صرف یہ کہہ سکتاہوں کہ مارکرم کو فضول اؤٹ دی کر أ سی سی اور أمپائر نے غلطی نہیں بلکہ ساؤتھ افریقہ کو فائنل جیسے بڑے خواب سے باہر کیا یہ ایک غلط اور ناقص فیصلہ تھا امپائر اور field Empire کا
05/03/2026
خطرے کا گھنٹے 🚨🔺 فن ایلن کی طرف سے فائنل سے پہلے ہی دونوں ٹیموں کیلۓ خطرہے کا گھنٹے
05/03/2026
ڈیوڈ ملر کا آئی سی سی سفر 😢
2013 سے 2026 تک، لیکن قسمت نے کبھی بھی ساتھ نہیں دیا
2013 – ہارا (چیمپئنز ٹرافی)
2014 – ہارا (ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ)
2015 – ہارا (ورلڈ کپ)
2016 – ہارا (ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ)
2017 – ہارا (چیمپئنز ٹرافی)
2019 – ہارا (ورلڈ کپ)
2021 – ہارا (ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ)
2022 – ہارا (ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ)
2023 – ہارا (ورلڈ کپ)
2024 – ہارا (ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ)
2025 – ہارا (چیمپئنز ٹرافی)
2026 – ہارا (ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ)*
ہر سال قربانی، جیت ابھی باقی 💔🏏😢🤕💔🏆👏
05/03/2026
ایکسپرٹ ایکسپرٹ ہوتا ہیں کل جب کنگ عامر نے پیشگوئی دیا تھا وہ رات کو سچ ثابت ہوا کہ نیوزلینڈ یہ میچ جیتے گا اور اسا ہوا نیوزلینڈ نے ساؤتھ افریقہ کو بااسانی سے ہرا دیا فلیپ کی شاندار سنچری نے نیوزلینڈ کو بڑا جیسا خواب پورا کیا اور فائنل کیلئے qualify پیک کیا
24/02/2026
🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
24/02/2026
پاکستانی شیر زمبابوے ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے بھارت میں بھارتی صحافی کو ایسا جواب دیا کہ وہ اگلے سوال کرنے کے لایق ہی نہیں رہا
ممبئی میں ویسٹ انڈیز سے میچ کے بعد زمبابوے ٹیم کی کپتان سکندر رضا سے بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ویسٹ انڈیز نےبڑے مارجن سے شکست دےدی ہے کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ پائے گی اور آپ کو اس بار آئی پی ایل میں کسی فرنچائز نے نہیں خریدا ہے اس پر آپ کیا کہیں گے
جس پر سکندر رضا نے کہا شکست تو آپ کی ٹیم کو بھی افریقہ سے بڑے مارجن سے ہوئی ہے اگر آپ کو اب بھی امید ہے کہ آپ کی ٹیم سیمی فائنل کھیلے گی تو ہمیں کیوں امید نہیں ہوسکتا ،اور آئی پی ایل میں تو میرا دوسرا سیزن ہے کہ میں نے رجسٹریشن ہی نہیں کرائی ہے شاید آپ کو یہ معلوم نہیں ہے اگر آپ کو معلوم نہیں ہے تو میں بتادیتا ہوں میں تو اپنا لیگ پاکستان سپرلیگ کھیلتا ہوں اور یہ میرادوسرا سیزن ہے
مجھ سے آئی پی ایل کھیلنے کیلئے دہلی کی ٹیم نے گزشتہ سال خود رابطہ کیا تھا میں نے انکار کیا آپ تصدیق کیلئے دہلی کی ٹیم سے رابطہ کرسکتے ہے
15/02/2026
میں پاکستانی جرسی پہن کر اسٹڈیم میں میچ دیکھوں گا
پاک بھارت میچ کو دیکھنے کیلئے راونگی کے وقت بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر آمین السلام بلبل نے ایسی بات کر ڈالی جس نے پوری بھارت میڈیا میں آگ لگادی
سری لنکا راونہ ہوتے وقت امین السلام سے میڈیا نے سوال کیا کہ آپ کس کی دعوت پر میچ دیکھنے کیلئے جارہے ہے سری لنکا جس پر امین السلام کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کے دعوت پر سری لنکا جارہاہوں بھارت کے نہیں یہ جرسی میں پاکستان سے لیکر آیا ہوں اور بطور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر کے میں یہ جرسی پہن کر پاکستان ٹیم کیساتھ اظہار یکجہتی کروں گا کیونکہ پاکستان نے ہمیں اس وقت تنہا نہیں چھوڑا جب پورے دنیاۓ کرکٹ ایک طرف کھڑی تھی اور پاکستان ہمارے ساتھ کھڑا تھا اور پھر ہمارے ٹیم پر جو پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرکے ہمارے سالانہ کروڑں ڈالرز کے فنڈ کو روکنا پورا منصوبہ تیار کیا گیا پاکستان ہی نے آئی سی سی کو مجبور کیا میں خود پاکستان گیا اور آئی سی سی کے سامنے پاکستان پہلا مطالبہ ہمارا رکھا گیا اور معایدہ ہوا اور آئی سی سی مان گیا پاکستان نے بنگلہ دیش کرکٹ کو بہت بڑے نقصان سے بچایا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
4k
Peshawar
4