15/02/2026
🎉🎉شادی مبارک ہو !!🎉🎉
نبی کریم ﷺ جب کسی کو شادی کی مبارکباد دیتے یہ دعا فرماتے،
(بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ)
پیارے دوست اور ظہیر ایف سی کے مایاناز پلیئر شاھد آفریدی کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 🎉🎊🎉
اللہ پاک آپ کی زندگی کے نئے سفر میں آسانیاں پیدا کرے
رب کریم سے التجا ہے کہ جوڑی ہمیشہ سلامت رہے،
💕🎉آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمـــــــــین🎉ا
Shahid Afridi 😘
11/01/2026
YOU CAN'T ACHIEVE THE TITLE UNLESS YOU FACE LOSE
BE STRONG AND UNBREAKABLE GUYS READY FOR THE UPCOMING EVENTS
& SPECIALLY THANKS TO THE SPECTATORS 🙏
CONGRATULATIONS MDK STAR FC
✊
08/01/2026
!الحمدللہ
ایک بار پھر ظہیر ایف سی نے مرحوم عثمان پیرزادہ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، اور امید ہے کہ فائنل میچ میں بھی اپنی شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میدان مار لے گی
21/12/2025
بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِیْ خَیْرٍ ۔
اللہ تعالیٰ آ پ دونوں (زوجین)پر برکتیں نازل فرمائیں اور دونوں کو حسن معاشرت عطافرمائیں ۔
آج ہمارے پیارے اور دلعزیز دوست اور ترکی حیل ایف سی کی کپتان رافیق شادی کی بندھن میں بندھ گئے اور ہمارا اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بندھن سدا سلامت رہے ۔ لمبی خوشیوں بھری زندگی پائیں اور اللّٰہ تعالیٰ نیک صالح صحت مند اولاد عطا فرمائے ۔ آمین
Rafi Afridi Many Many Congratulations Once Again To You And Your Family 💝🌹💌
11/12/2025
👉 Post Of Appreciation 🔥🌹⚽
👉 One Of Our Best & Energatic Player ' Hafeez Afridi ' Recently Selected For ' Inter Board Football Tournament Kohat ' From ' Peshawar Board Team and He Selected Two Times For This league and this is Proudly Moment For us ....
👉The performance of ' Hafeez Afridi ' on the football field is truly commendable. ⚽🔥
He has impressed everyone not only with his skill, speed, and intelligence, but has also proven to be a strong support for his team.
So Best Wishes for your Bright and successful Career, May Allah Give You A lot Of Happiness and Success 🔥🌹💝
05/12/2025
❤️ 🌹دل سے شکریہ جناب سپانسر شپ کرنے کا 🌹❤️
Aman Afridi
29/11/2025
! الحمدللہ
ایک بار پھر جتنے کے لئے میدان میں اتر گئے تو دیکھتے ہیں کہ کون بن جاتا ہے فائنل کا ونر۔
Between:
Zaheer Fc Vs. Wazir Bagh Fc .
Venue:
Final match at Wazir Bagh football ground.
24/11/2025
شاہزیب آفریدی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ وہ اس وقت ظہیر فٹبال کلب کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ یقیناً یہ تحصیل باڑہ کے لیے فخر کی بات ہے کہ وہ پشاور پریمیر لیگ جیسے بڑے ایونٹ میں حصہ لے رہے ہیں اور اپنے علاقے کا نام روشن کر رہے ہیں۔
امید ہے کہ وہ آئندہ بھی قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنے علاقے کا نام اسی طرح روشن کرتے رہیں گے۔
Best of luck 🤞 Shahzaib Khan
21/11/2025
جب کھیل کے میدان آباد ہونگے تو نوجوان نسل محفوظ اور صحت مند ہوگا ۔ اسی سوچ کو لیکر ہمارے وی سی 30 میں فیصل افریدی کی نگرانی میں ایک پرجوش کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد ہوا تھا جو بہترین طریقے سے پائے تکمیل تک پہنچ گیا جس میں چیمپئن کا اعزاز آفریدی سٹار کرکٹ ٹیم کو حاصل ہوا۔ اس ٹورنمنٹ کو تمام کھلاڑیوں نے بہت انجوائے کیا ہے ۔ فیصل افریدی نے لامحدود خدمات ادا کرکے ٹورنمنٹ کو کامیاب اور چار چاند لگا دئیے ہیں ۔
ہم وی سی 30 کے تمام کھلاڑی فیصل بھائی کو بہترین انداز میں ختم کرنے پر مبارکباد اور شکریہ ادا کرتے ہیں
Faisal Afridi
16/11/2025
*🌟 Nisar Sir Memorial Football Tournament – Opening Ceremony 🌟*
*ایک خراجِ عقیدت… ایک عزمِ نو کی شروعات*
وہ استاد جو صرف علم نہیں، کردار بھی بانٹتے تھے۔
جن کی رہنمائی نے نوجوانوں کو میدانِ زندگی کا کھلاڑی بنایا۔
آئیے!
ان کی یاد میں منعقد ہونے والے *Nisar Sir Memorial Football Tournament* کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں،
اور ان کی ناقابلِ فراموش خدمات کو مل کر سلام پیش کریں۔
📅 *تاریخ:* 16 نومبر 2025
📍 *مقام:* سپین قبر گراؤنڈ
⏰ *وقت:* سہ پہر 3 بجے
*آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ افتخار ہوگی۔*
*محبت، کھیل، اور یادوں کا یہ سفر آپ کے بغیر ادھورا ہے۔*