ARBAB NIAZ Cricket Stadium

ARBAB NIAZ Cricket Stadium

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ARBAB NIAZ Cricket Stadium, Cricket Ground, Peshawar.

پشاور کا تاریخی اربـاب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم خیبر پختونخوا کی پہچان ہے۔ یہ اسٹیڈیم 1984 میں تعمیر ہوا اور اس کا نام سابق وفاقی وزیر کھیل اربـاب نیاز محمد خان کی خدمات کے اعتراف میں رکھا گیا تھا،.

18/03/2026

یہ پشاور کے کرکٹ شائقین کیساتھ ظلم ہے۔!

17/03/2026

آخر یہ ڈبل سٹینڈرڈز کیوں؟؟
ارباب نیازسٹیڈیم پشاور

16/03/2026

میچ کے بعد ارباب نیازسٹیڈیم کی حالت۔۔
یہ ایک غیرمہذب رویہ ہے،
جس شاپر میں کھانے کی چیز لائے ہو، اسی میں کچر واپس ڈال دو۔

14/03/2026

نام بدلنے سے تاریخ نہیں بدلتی ، پشاور میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کب سے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم بن گیا ؟
ارباب خضرحیات

14/03/2026

ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور✅

11/03/2026

ارباب نیازسٹیڈیم
یہ افسوسناک حرکت ہے، اور اس سے کھیل کا نظم وضبط خراب ہوجاتاہے، شہر کے لوگ بھی بدنام ہوجاتے ہیں، کہ ابھی کھیل شروع نہیں ہوا اور کچھ شرارتی لوگ گراونڈ میں داخل ہوجاتے ہیں۔

10/03/2026

🚨ارباب نیازسٹیڈیم🚨 پشاور میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ہاؤس فل میچز ہوں گے! ارباب نیاز اسٹیڈیم میں جدید ترین ایل ای ڈی فلڈ لائٹس کے ساتھ 25000 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ پشاور میں کرکٹ کا جنون بے مثال ہوگا۔👍🏽❤🔥🏏

10/03/2026

ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو 100 میں سے کتنے نمبرز دیں گے؟؟

Photos from ARBAB NIAZ Cricket Stadium's post 09/03/2026

تیرہ سالہ دور حکومت میں یہ ان کی سب سے بڑی کامیابی ہے کہ ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کر کے عمران نیازی سٹیڈیم رکھ دی۔ 🤣😀🤣

09/03/2026

پی ٹی آٻی کی کارکردگی کی شرم ناک حرکت
1984 مٻں ٻعنی 41 سال پہلے بننے والا ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان سٹیڈیم رکھ دیا گیا
جس پر بذات خود ہزاروں پی ٹی آئی کارکنان بھی ناراض ہیں، کہ کوئی نیا سٹیڈیم بناؤ اور اس پر بیشک عمران کا نام لکھ دو۔

09/03/2026

پشاور کی پہچان ارباب نیازسٹیڈیم کے نام پر ڈاکہ نامنظور

09/03/2026

پشاور کا تاریخی ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم صرف ایک کھیل کا میدان نہیں تھا بلکہ خیبر پختونخوا کی پہچان اور پشاور کی کرکٹ روایت کی علامت تھا۔ یہ اسٹیڈیم 1984 میں تعمیر ہوا اور اس کا نام سابق وفاقی وزیر کھیل ارباب نیاز محمد خان کی خدمات کے اعتراف میں رکھا گیا تھا، جنہوں نے پشاور میں بین الاقوامی کرکٹ لانے کیلئے اہم کردار ادا کیا۔

بدقسمتی سے آج اسی تاریخی شناخت کو بدل کر اسٹیڈیم کا نام عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم رکھ دیا گیا ہے۔ سوال یہ نہیں کہ کسی شخصیت کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے یا نہیں، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ کیا کسی نئی شناخت کیلئے ہماری تاریخ کو مٹا دینا ضروری ہے؟

ارباب نیاز کا نام صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ اس شہر کی تاریخ، کرکٹ کی روایت اور ایک دور کی یادگار تھا۔ جب کسی قوم کے تاریخی نام اور نشانیاں بدل دی جاتی ہیں تو دراصل اس کی شناخت کمزور ہو جاتی ہے۔

پشاور کے باشعور عوام کو سوچنا ہوگا کہ کیا ترقی کا مطلب اپنی تاریخ کو مٹا دینا ہے؟
کیا ہمیں نئی شخصیات کو عزت دینے کیلئے اپنی پرانی شناخت قربان کر دینی چاہیے؟

تاریخ کو مٹایا نہیں جاتا، تاریخ کو سنبھالا جاتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar