Winning Moments 😉😄😉
Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa Cricket Team
This page is about Assembly Cricket Matches you can See and enjoy
30/09/2023
KP Assembly V/S Eighteen Stallions
KP Assembly won by 12 Runs
12/06/2023
Assembly Shaheens, won the intra-Assembly Knockout Cricket Tournament, 2023.
The match was played at a beautiful scenic ground in Manki Sharif, near Nowshera.
The final was followed by tea break at Jawad Khan Khattak's residence and a short visit to his beautiful farmhouse. Thankyou for the hospitality once again Brother 🙏
19/05/2023
انٹرا کے پی اسمبلی ٹرائی سیریز 2023 کے فاتح ٹیم چیتاز اور رنر آپ ٹیم لیپرڈز کے تمام کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی سیکرٹری اسمبلی کفایت اللہ آفریدی، ایڈیشنل سیکرٹری انعام اللّٰہ خان، ڈپٹی سیکرٹریز جہانزیب، شاھد رحمان، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس منیر رضا، ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر ایم عابد آبرار، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز آئی ٹی شہباز خان، آفاق خان، اسسٹنٹ سیکرٹری عامر خان، پی ایس ٹو سیکرٹری اقبال خان، سیریز کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران ھدایت آللہ خان ایڈیشنل سیکرٹری، ملک حسن زیب اسسٹنٹ سیکرٹری اور اسسٹنٹ سیف اللہ خان کے ہمراہ گروپ فوٹو 18/05/2023
19/05/2023
انٹرا کے پی اسمبلی ٹرائی سیریز 2023 کے فاتح ٹیم چیتاز اور رنر آپ ٹیم لیپرڈز کے کھلاڑیوں کا اپنی اپنی ٹرافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹوز۔ اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران کا بھی شکریہ ادا کیا۔
18/05/2023
19/05/2023
فائنل میچ کے مہمان خصوصی سیکرٹری اسمبلی کفایت اللہ آفریدی انٹرا کے پی اسمبلی ٹرائی سیریز 2023 کے فاتح ٹیم چیتاز کے کپتان آیاز خان نائب کپتان امیر نواز اور رنر آپ ٹیم لیپرڈز کے کپتان ابرار باچا نائب کپتان محمد شاہ زیب خان کو ٹرافیاں دے رہے ہیں۔
18/05/2023
19/05/2023
انٹرا کے پی اسمبلی ٹرائی سیریز 2023 کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران ھدایت آللہ خان ایڈیشنل سیکرٹری اسمبلی، ملک حسن زیب اسسٹنٹ سیکرٹری اور اسسٹنٹ سیف اللہ خان تقسیم انعامات کے موقع پر خوشگوار موڈ میں۔
18/05/2023
19/05/2023
انٹرا کے پی اسمبلی ٹرائی سیریز 2023 کے لیپرڈز ٹیم اور ٹیم چیتاز کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی سیکرٹری اسمبلی کفایت اللہ آفریدی اور ایڈیشنل سیکرٹری انعام اللّٰہ خان فاتح ٹیم چیتاز کے کھلاڑی سکندر خان کو مین آف دی میچ اور عادل محمود کو مین آف دی سیریز کا انعام دے رہے ہیں
18/05/2023
19/05/2023
انٹرا کے پی اسمبلی ٹرائی سیریز 2023 کے لیپرڈز ٹیم اور ٹیم چیتاز کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی سیکرٹری اسمبلی کفایت اللہ آفریدی کا میچ دیکھنے اور دونوں ٹیموں سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری انعام آللٌہ خان، ڈپٹی سیکرٹریز جہانزیب، شاھد رحمان، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس منیر رضا، ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر ایم عابد ابرار، پی ایس ٹو سیکرٹری اقبال خان کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود ہیں۔ دریں اثناء آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر سیف اللہ خان نے اسمبلی کے تمام افسران کو ٹرائی سیریز 2023 بارے بریفنگ بھی دی۔
18/05/2023
19/05/2023
انٹرا کے پی اسمبلی ٹرائی سیریز 2023 کے لیپرڈز ٹیم اور ٹیم چیتاز کے کپتانوں ابرار باچا اور آیاز خان کا فائنل میچ شروع ہونے سے قبل ٹرافیوں کے ہمراہ فوٹو
18/05/2023
Intra KP Assembly Tri- Series
Coming Soon 🤩🤩🤩
Get Ready to Battle 💪
20/03/2023
Today Coverage 20/03/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000