Tapball Markhor 143 cricket

Tapball Markhor 143  cricket

Share

sports page

03/09/2023

کیا ہم کو مارخور چیمپین لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ گھڑی قمر دین کا تیسرا سیزن شروع کرنا چاہیے تمام دوستوں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمایۓ شکریہ

15/08/2023

باغی سٹار نے انعام کرکٹ گراؤنڈ میں اعوان کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کو جیت کے یہ ثابت کیا کہ وہ واقعی چیمپین ہے

07/08/2023

پشاور کا ابھرتا ہوا لٹل ماسٹر عبید کے بیٹنگ کے دلکش شارٹس اپنے ٹیم کے وہ ننگ میں اہم کردار ادا کیا

31/07/2023

ایوب شینواری اور عدیل شینواری کا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں اوپننگ جوڑی جو کہ آج کل بہت ہی ان فام ہے آج کے میچ میں زبردست پرفارمینس دیتے ہوئے

22/07/2023

تھوڑی سی دیر سے پوسٹ کر رہا ہوں مارخور چمپین ٹرافی کے بارے میں آرگنائزر کامران بھائی کے بارے میں ٹورنمنٹ بہت زبردست انداز کا ہوا اور فائنل میں انعام بھی پورا دیا گیا فائنل بھی زبردست طریقے کا ہوا میں نے اپنی زندگی کے مشکل ٹورنامنٹ میں سے ایک مارخور ٹورنامنٹ کو بھی قرار دیا یے جس مشکل حالات میں جس مشکلات میں یہ ٹورنمنٹ ہوا اگر کوئی اور ہوتا تو ٹورنامنٹ ختم کر دیتا ٹیمیں انا کا مثلہ بنا لیتی تھی ٹورنامنٹ کے رولز کو فالو نہیں کیا جاتا آرگنائزر بہت مشکل سے ٹورنمنٹ کرواتا رہا اور دو ایسے موقع ائے کہ میں نے تو سمجھا ٹورنمنٹ ختم فائنل غائب لیکن داد دینی ہو گی کامران بھائی کو تمام پریشر برداشت کیے اور مشکلات کا سامنا کیا اور ٹورنامنٹ مکمل کیا سلام پیش کرتے ہیں کامران بھائی کو اخر میں تمام دوستوں اور ٹیموں کو ایک ہی التجا کی جاتی ہے کہ ٹورنمنٹ کو برباد نہ کیا کریں جیتنا ایک ہی ٹیم نے ہے ہمارا بھی ایک ٹورنمنٹ کسی نے اپنی انا کے خاطر برباد کیا اور اج تک وہ ایونٹ نہیں ہو سکھا تو اپ سب سے ایک ہی ریکوسٹ ہے پلیز کرکٹ کو برباد ہونے سے بچائے

21/07/2023

گھڑی قمر دین میں لوکل ینگ پلیر کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایوب شینواری نے 2 آوور میں 8 رنز دیکر 4 وکٹ حاصل کی اور اپنے ٹیم شینواری الیون کو چیمپین بنادیا

17/07/2023
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar