Sandali Tape Ball Cricket Page

Sandali Tape Ball Cricket Page

Share

Support our Players

27/02/2023

🥰🥰Mr 360 Fahad 😘😘😘
Speen Qabar Ground
🤞 Fakhar E Afridian 💪

Photos from Sandali Tape Ball Cricket Page's post 26/02/2023

آج سنڈالی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر سنڈالی میلبورن کرکٹ ٹورنامنٹ کا اختتامی فائنل میچ جو کہ سنڈالی فائٹر بمقابلہ قمبر سٹریکر کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں قمبر سٹریکر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں 92 رنز کا ہدف دے کر دوسری اننگز میں سنڈالی فائٹر نے 8 وکٹوں سے 92 رنز چیس کئے جس میں شعیب پٹھان نے 48 رنز 24 گیندوں پر 6 چھکے اور ایک چوکے کے ساتھ اچھی کارکردگی کر دکھائی۔ اور مین آف دی میچ بھی قرار دیئے ۔اسی طرح سنڈالی فائٹر نے میچ جیت کر اپنے نام کیا ۔خپل ٹیم 🤞💪💪💪

26/02/2023

اسلام علیکم امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے ۔آج جو کہ سنڈالی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر سنڈالی میلبورن کرکٹ ٹورنامنٹ کے نام سے جاری کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا ہے ۔افسوس اس بات کا ہے کے جس طرح ہم نے ایک بہت بڑا ارو خوبصورت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ایم پی اے محمد شفیق آفریدی کے نام سے ٹورنامنٹ شروع کیا تھا۔ اور جس طرح ہم نے ان کو دعوت دی تھی۔ اپنے آپ کو اتنا نیچا دکھایا اور اپنے اعلانات سے مکر کر ہمارے اس ٹورنامنٹ کی اور خود کی اتنی بے عزتی کر دکھائی کے سوچنے سے بھی زیادہ باہر ہے۔ آج ہمارے یہ ایم پی اے ساتھ نہیں دیتے کوئی اور کیا خاک دے گا ۔ افسوس صد افسوس۔ اتنی اوقات نہیں تو جھوٹے تسلی بھی نہ دیا کرو۔ عوام الناس سے رجوع ہوں کہ انہوں نے ونر کےلئے 10ہزار نقد انعام اور رنر کے لیے 5ہزار اعلان کیا تھا وہ تو ویسے بھی نہیں ملے اس انہوں نے انتظامیہ کے لیے 5ہزار افتتاح میں بھی اعلان کیا تھا وہ بھی غائب ہوئے ۔۔۔ اس میں ٹیمیں پھر ہمیں سناتے ہیں کہ کہاں ہے آپکے انعامات ہم کیا خاک دینگے ۔۔۔ افسوس صد افسوس پھر کہتے آپ برا بھلا کہتے ہیں آپ ہمیں سپورٹ نہیں کرتے ۔۔۔۔

Photos from Sandali Tape Ball Cricket Page's post 22/02/2023

اسلام علیکم امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے ۔
جاری کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا ہے سنڈالی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر سنڈالی میلبورن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جس کا آپ لوگوں کو بے صبری سے انتظار تھا ۔ انشاءللہ بروز اتوار بمورخہ 26/02/2023 کو سنڈالی فائٹر بمقابلہ قمبر سٹریکر کے درمیان ایک بہت بڑا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ دونوں ٹیموں نے بڑی محنت اور لگن کے ساتھ اچھی کارکردگی کر کے اس ٹورنامنٹ میں فائنل تک پہنچیں ہیں۔ ہمارے معزز مہمانوں ، استادوں ، مشرانوں اور تمام دوستوں اور تماشائیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
چیف آرگنائزر: ساحر افریدی
چیف پیٹرن: محمد حمزہ

18/02/2023

Sandali Melbourne Cricket Tournament
1st Simifinal Against Between The Two Compitatve Teams Yaran XI and Sandali Fighter Inshallah
Day: Saturday
Date: 18/02/2023
1st Simi Final
Yaran XI vs Sandali Fighter
Sandali Fighter: Mr 360 Fahad, Ijaz But, Ayaz Markhor, Chota Sajid, Shoaib Pathan, Zakerya, etc..
Shinning Star: Zarshad, Siraj, Zubair, Zabir, A Amin, etc
Venue: Sandali Melbourne Cricket Ground
All the best 😁
Toss Won by
1st Inning Sandali Fighter Bating
Shah Fahad MR 360 63 Runs 24 balls 9 sixes
To win 96 Runs
2nd Inning Yaran XI
Unfortunately Yaran XI lose the match 51 runs in 8 overs

Photos from Sandali Tape Ball Cricket Page's post 18/02/2023

اسلام علیکم امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔
جاری سنڈالی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر سنڈالی میلبورن کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ جو کہ سنڈالی فائٹر اور یاران XI کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں سنڈالی فائٹر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور سنڈالی فائٹر نے مقررہ 8 اوورز میں 96 رنز کا ہدف دے کر جس میں شاہ فہدMR360 نے بڑی اچھی اور خوبصورت بیٹنگ کرتے ہوئے 63 رنز 24 گیندوں پر 9 چھکے لگانے میں آؤٹ ہوئے۔ جبکہ یاران XI نے 8 اوورز میں 51 رنز بنائے۔ جس میں عجاز لیفٹی نے بڑی اچھی بالنگ کی اور اسی طرح سنڈالی فائٹر نے میچ جیت کر یاران XI کو شکست دی۔
اسی طرح سنڈالی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر جاری سنڈالی میلبورن کرکٹ ٹورنامنٹ میں سنڈالی فائٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں۔
شاہ فہد MR360 ہمارے کیپٹن زید راؤف کے ہاتھوں سے 500 روپے نقد انعام وصول کئے۔
Best of luck 🤞

Photos from Sandali Tape Ball Cricket Page's post 18/02/2023

سنڈالی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کل رات کو جس نے بھی نیچ گیری دکھا نے کا کام کیا ہے۔ اللّٰہ انکو ہدایت دے ۔۔اور الحمدللہ اللّٰہ اپنے بندوں کے ساتھ ہے۔ اللّٰہ کے فضل کرم اور ان کی مدد سے بہال ہوگیا۔۔

Photos from Sandali Tape Ball Cricket Page's post 16/02/2023

Sandali Melbourne Cricket Tournament at Sandali Melbourne Cricket Ground wicket Again Repeared Mashallah Ready For 2nd Simifinal Against Between Yaran XI vs Sandali Fighter 😍🥰😜

Photos from Sandali Tape Ball Cricket Page's post 13/02/2023

اسلام علیکم امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔
جاری سنڈالی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر سنڈالی میلبورن کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ جو کہ شائننگ سٹار اور قمبر سٹریکر کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں شائننگ سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور شائننگ سٹار نے 8 اوورز میں 60 رنز کا ہدف دیاجس میں عمر ترکی خیل اور میرولی نے بڑی اچھی بالنگ کی۔ جبکہ قمبر سٹریکر نے 4 اوورز میں 60 رنز بڑی آسانی سے چیس کئے۔ جس میں بوم بوم ساجد نے بڑی اچھی طرح پرفارمینس کرتے ہوئے 38 رنز بنائے جس 6 چھکے لگا چکے ہیں۔ اور اسی طرح قمبر سٹریکر نے میچ جیت کر شائننگ سٹار کو شکست دی۔
اسی طرح سنڈالی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر جاری سنڈالی میلبورن کرکٹ ٹورنامنٹ میں قمبر سٹریکر فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں۔
بوم بوم ساجد اور عمر ترکی خیل نے 500 روپے نقد انعام وصول کئے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Dogra Illam Godar Sandali Kalli Bara Khyber Agency
Peshawar
2400