14/03/2023
اس گائے کا مالک اکثر رات کو کتوں کے بھونکنے کی آواز سنتا۔ تو اس نے ایک سی سی ٹی وی کیمرہ لگایا اور یہ ناقابل یقین منظر دریافت کیا۔
یہ تیندوا ہر رات گائے کو ملنے آتا ہے اور پھر گائے اس کا سر چاٹتی ہے۔
اس آدمی نے گائے کے پچھلے مالک سے اس بارے میں بات کی تو اسے معلوم ہوا کہ تیندوے کی ماں کی موت اس وقت ہو گئی تھی جب وہ 20 دن کا تھا اور گائے نے تیندوے کو اپنا دودھ پلایا تھا۔ تب سے تیندوے کو لگتا ہے کہ یہ گائے اسکی ماں ہے۔
اور وہ ہر روز رات کو اسے ملنے آتا ہے۔ 🐄🐆 🤎🤎
ویسے ہم انسانوں سے تو جانور بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔