08/04/2025
ہرنیل سوپر لیگ کے فائنل میچ میں کنگزالیون جدباء JNF کرکٹ ٹیم نے ہرنیل ٹائیگرز کو 25 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کردی ۔۔تفصیلات کے مطابق کنگزالیون جدباء کرکٹ ٹیم کے کپتان پرنس خساکے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاء تھا ۔کنگزالیون جدباء کی طرف سے قاری حمیدواللہ اور ابوزر نے اننگز کا آغاز کیاء ۔پہلے اورز میں قاری حمدواللہ نے عمران جونئیر کے خلاف دو چکھے لگاکر ٹیم کو دھوادار شروعات فراہم کیاء ۔اور پہلے اورز میں 20 رنز بناڈالیں ۔دوسرے اورز میں اختیارپٹھان کے خلاف بھی لاٹھی چارج جاری رکھا ۔اور سکور کو 45 تک پہنچادیاء قاری حمیدواللہ اور ابوزر نے ہرنیل ٹائیگرز کے باولروں کا ایک بھی چلنے نہی دیاء ۔اور دونوں نے مل کر سکور کو 124 تک پہنچادیاء ۔قاری حمیدواللہ 68 رنز کے ساتھ اور ابوزر 38 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہیں ۔۔جواب میں ہرنیل ٹائیگرز کے دونوں اوپنرز کریس پر نمودار ہوئے ۔ارشد پٹھان اور شاہ زیب پہلے ہی بال پر ارشد پٹھان نے چکھا لگاکر سکور کی شروعات چھکے سے کیاء ۔آگلی ہی بال پر بصور نے ارشد پٹھان کا کیچ چوڑا ۔اور دو رنز بنے ۔اگلی ہی بال پر وکٹ کیپرسرتاج نے ارشد پٹھان کا کیچ لیکر ہرنیل ٹائیگرز کی ایک مظبوط ستون گرادی ۔ارشد کے بعد قاری رضوان بیٹنگ کرنے کیلئے آئیں تھے اور آتے ہی کنگزالیون جدباء کے باولروں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے ۔اور 3 اورز کے احتتام تک سکور کو 64 رنز تک پہنچادیاء .چوتھے اورز میں ینگ پلئیرز بصور کے خلاف شاہ زیب نے 3 چکھے لگاکر سکور کو 84 تک پہنچادیاء۔پانچویں اورز کیلئے کپتان نے آبوزر پر داروں مدار کیاء ۔آبوزر کپتان کے اومیدوں پر پورااترا اورسکور کو پانچویں اورز میں سکور کو بریک لگایاءاور13 رنزخرچ کئے ۔آخیری اورز میں ہرنیل ٹائیگرز کو جیت کیلئے 28 رنزدرکارتھے پہلے ہی گیند پر رضوان نے دو رنز بنالئے ۔اگلی ہی دو گیندوں پر بصور نے قاری رضوان کو بیٹ کرایاء اور اسی طرح یہ فائنل معرکہ کنگزالیون جدباء JNf کرکٹ ٹیم نے اپنے نام کردیاء۔فائنل میچ کے مہمانانی خصوصی تحصیل ناظم جمیعت علماء اسلام جناب حاجی محمد خان صاحب تھے اور جماعت اسلامی ضلع تورغر کے رہنماء اور pk35 کے اومیدوار جناب فرمان اللہ خان صاحب تھے ۔۔جنہوں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیاء اور بہترین ٹورنامنٹ ارگنائز کرنے پر ۔۔کمیٹی ممبران آنیس خان ۔۔صالح محمد ۔۔سمی خان ۔۔اور رضوان غیبی والا کا شکریہ اداکیاء۔۔🏆👉
میں اپنے طرف سے کمیٹی اراکین ۔۔مہمانوں کا شکریہ اداکرتاہوں ۔کنگزالیون جدباء کے تمام کھلاڑیوں کو سپوٹروں کو اورہرنیل ٹائیگرز کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتاہوں 🏆👉
Sartaj khan kp👈
22/03/2025
جمیعت علماء اسلام ضلع تورغر تحصیل جدباء یوتھ صدر جناب قاری حفیظ محمد کے بہترین کاوشوں اودن رات محنت سے جمیعت علماء اسلام نوجوان فورم نے کھیلوں کے میدانوں میں تورغر کے نوجوانوں کیلئے ایک بہترین کرکٹ ٹیم تیار کیاء ہیں جسکے لئے کٹ یعنی وردی بیٹ وکٹ ہرقسم سہولت میسر کیاء ہیں ۔۔کٹ کی رونمائ جدباء برکلے میں ہوئی ۔جسکی مہمانی خصوصی جمیعت علماء اسلام ضلع تورغر کے رہنماء اور ویلج کونسل جدباء کے نائب چئیرمین جناب مولانا قاضی امان اللہ صاحب تھے ۔۔اور ٹیم کے ساتھ ہرقسم کے تعاون کی یقین دیہانی کرائ ۔۔۔آخیر میں ٹیم کے کپتان پرنس خساکے نے تمام کھلاڑیوں کو متفق اور متحد رہنے کی ہدایت کی ۔اور بھر پور محنت اور جانبازی سے کھیلنے کی عہد کی ۔اور ٹیم کے سپانسر جناب قاری حفیظ محمد صاحب کا شکریہ اداکیاء۔
افتتاحی پروگرام میں سوشل ورکر بخشی خان ۔صاحبزادہ یوسفزئ ۔۔احسان خان ۔۔اور دیگر سیاسی اورسماجی شخصیت موجود تھے ۔۔میں تمام مہمانوں اور کھلاڑیوں کا شکریہ اداکرتاہوں ۔♥۔👉
11/03/2025
اسلام عليکم!
سنګه چې تاسو ته معلومه ده چې هر کال پۀ کابلګرام کښې د ټورنامنټ يوه مېله وي،
هم دغه رنګې دا کال پۀ وړوکی اختر کښې د باچاخان امن کرکټ ټورنامنټ پۀ نوم د يوې مېلې تابيا کامران خان ورسره ملګرو کړې ده ،،
تاسو ټولو تۀ پۀ پښتنه مینه پکې د ګډون بلنه درکوو،
د ټورنامنټ شرائط و ضوابط بۀ دا رقم وي،
۱)هره لوبه بۀ پۀ اتۀ اورونه مشتمله وي د خراب موسم د وجې پکې کمې زياتې کېدے شي،
۲)بلا او پنډوس بۀ د هر يو ټيم خپل وي د هر قسم پنډوس کارولو اجازه بۀ ورته وي علاوہ دہ فائیبر نہ،
۳)هر يو مېچ چې د موسم د وجې پۀ کوم ځاې کښې وودرولې شي هم د هغې ځاې نه بۀ بېرته شروع کېږي
۴)د درېم ګړې فېصله بۀ حتمي وي،،
۵)د اراکين کميټي سره د خبرې حق بۀ صرف کپتان سره وي،
۶)چي کومه لوبډله پۀ ټورنامنټ کښې شر فساد جوړوي د ټورنامنټ رنګ خرابوي د ټورنامنټ نه به ويستلې کيږي،
۷) هره يوه لوبډله بۀ د يونين کونسل پورې محدوده وي کۀ چا هم د يونين کونسل نه بهر يو لوبغاړې اولوبولو د مېچ پوائنټ بۀ يې مخالف ته پاتي وي
۹)پۀ ټورنامنټ کښې بۀ انټري فيس 12000 وي چې سومره لوبډلې انټري کول غواړي د ستائېس رمضان پوري خپل انټري فيس کميټئ اراکين ته اوسپارئ،
۱۰)ونر ټيم تۀ بۀ يو لاکھ نقدې ورکول کيږي
۱۱)رنر ټيم بۀ پنځوس زره ورکول کيږي،
اراکين کميټي!
شاه ظريف خان
کامران خان
فهيم خان
اعتزاز انور
دانش زيب
ظهير خان
Contact
کامران خان
03495719180
شاه ظريف
03409099601
09/03/2025
چیمپینز ٹرافی جیتنے کے بعد پوری انڈیا میں جشن کا سماں ہے لوگ گھروں سے نکل کر انڈین ٹیم کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں ٹیم انڈیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے کے بعد چیمپینز ٹرافی 2025 اپنے نام کرلیا ہے آفرین ہو بھارتی ٹیم پر آج کا دن بھارت کیلئے تاریخی دن ہے ؟
08/03/2025
آباسین کرکٹ گراونڈ تورغر جدباء میں جاری رمظان کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں اور اہم میچ میں ربنواز یوسفزئ اور پرنس خساکے کی شاندار باولنگ کی بدولت کنگز الیون جدباء نے اوتلیڑ سٹار کو 15 رنز سے شکست دیکر دوسرے راونڈ کیلئے کوالیفائ کرلیاء ۔..تفصیلات کے مطابق کنگز الیون جدباء کے کپتان پرنس خساکے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاتھا ۔۔سرتاج کے پی اور فدا محمد نے اننگز کا آغاز کیاء لیکن اوتلیڑ کے کپتان آمین نے پہلے ہی بال پر فدا کو کیچ اوٹ کروایاء نمبر 3 پر تسلیم خان بیٹنگ کرنے کیلئے آئیں تھے لیکن اوتلیڑ کے میڈیم فاسٹ باولنگ کے خلاف تسلیم خان ناکام رہیں ۔۔دوسرے اوورز میں سرتاج کے پی 7 رنز پر کیچ اوٹ ہوئے سرتاج کے بعد کنگز الیون جدباء کے بیٹنگ لائن ریت کے دیوار ثابت ہوئیں ۔رحمت زمان ۔سلمان چوٹا ۔عاطف ۔بغیر کھاتا کولیں اوٹ ہوئے ۔۔نمبر 6 پر کپتان پرنس خساکے بیٹنگ کرنے کیلئے آئیں تھے اور سکوائر لیگ کے اوپر دو چکھے لگاکر سکور بورڈ کو حرکت دینے لگے ۔۔لیکن اگلی بال پر پرنس خساکے ہٹ وکٹ اوٹ ہوئے ۔۔7 بیٹسمین 37 رنز پر اوٹ ہوکر یوپلین لوٹ گئے ۔۔آٹھویں وکٹ کی شراکت میں ربنواز یوسفزئ اور ابرار خان کے درمیان پارٹنرشپ نے کنگز الیون جدباء کے مایوس صفوں میں خوشی کے لہر دوڑادیاء ۔۔ربنواز یوسفزئ 14 اور ابرار 22 قیمتی رنز بنانے کے بعد ناٹ اوٹ رہے ۔۔سات اوورز کے احتتام پر کنگز الیون جدباء نے 64 رنز بنالئے ۔65 کے تعاقب میں ینگ سٹار اوتلیڑ کے دونوں اوپنرز بیٹسمینوں نے شاندار آغاز فراہم کیاء ۔۔اور کنگز الیون جدباء کے فاسٹ باولرز عباس کے خلاف لاٹھی چارج شروع کیاء اور 19 رنز بنانے میں کامیاب رہیں ۔۔دوسرے اوورز میں فاسٹ باولرز زمرشاھد نے ٹیم کو واپس لے آیاء اور دونوں اوپنرز بیٹسمینوں کو آوٹ کروایاء ۔۔دو اورز کے احتتام پر اوتلیڑ کے ٹیم نے دو وکٹ کے نقصان پر 26 رنز بنالئے تھے ۔۔تیسرے اورز میں سپیڈ سٹار عاطف نے 14 رنز خرچ کرلیاء تھا لیکن دو قیمتی وکٹ دلادیاء ۔۔تین اور کے بعد 40 رنز تھے ..چوتھے اورز کیلئے کپتان نے سینئیر کھلاڑی ربنواز کو بال تمھادیاء ربنواز نے اوتلیڑ کے بٹسمینوں کی ایک بھی چلنے نہی دی ۔اور دو رنز دے دیئے ۔۔18 گیندوں پر 22 رنز کی ضرورت تھی ۔پرنس خساکے نے دو رنز دیکر تین کھلاڑیوں کو اوٹ کیاء ۔۔بارہ گیندوں پر 20 رنز کی ضرورت تھی کپتان نے پھر ربنواز کو طلب کیاء میڈیاء اینڈ سے ۔۔ربنواز نے چٹھے اورز میں 3 رنز دیکر .اوتلیڑ کی ٹیم کو بیک فٹ پر دکھیل دیاء ۔۔۔۔آخیری اور میں 17 رنز کی ضرورت تھی ۔۔پرنس خساکے نے دو رنز دیکر چوتھے بال پر بیٹسمین کو کلین بولڈ کردیاء اور اسی طرح کنگز الیون جدباء نے یہ مقابلہ 15 رنز سے شکست دےدیاء ۔۔
ربنواز یوسفزئ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائیں ۔۔۔🏆🏏🇵🇰🇧🏏🏆♥