گولیوں اور بارود سے مار کر سیاسی و اخلاقی طریقے سے خاموش کر دیتے ہیں۔
مطلب قتل کے بعد شہید کا لقب دیکر، شہداء پیکج، جھنڈے میں تابوت اور اس پر پھول کی گول غنچہ رکھ کر سیاسی و میلٹری آفیسر فاتحہ خوانی کرکے غمزدہ لواحقین سوال پوچھنے اور پالیسیوں کی مخالفت کا اخلاقی جواز کھو دیتے ہیں
Hassan Nawaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hassan Nawaz, Sport & recreation, Peshawar hyatabad, Peshawar.
عجب ڈالرز کی ضربِ غضب کہانی۔
چند بندوں سے دھماکے کراو، پھر آپریشن کے نام پر بیرونی امداد، اندرونی اختیارات، اور پشتونوں کے وسائل لوٹو۔ نتیجے میں اپ لوگوں کو جزیرے اور پاپاجونز اور ہمیں تباہ برباد وطن، یتیم،بیواؤں، خون اور آنسو۔
20 سال اپریشنوں کے نتائج یہی ہے۔
کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے
اس دور ميں جینے کی سزا کم تو نہیں ہے 💔
24/01/2023
جب کو پھانسی کی سزا دینے لے جارہے تھے تو امریکی فوجیوں نے صدام حسین سے پوچھا کہ اس کی آخری خواہش کیا ہے؟ اس پر صدام حسین نے کہا مجھے پہنے کیلئے میرا کوٹ دے دیا جائے خواہش کے مطابق کوٹ دیا گیا
فوجی نے حیران ہو کر پوچھا کوٹ کیوں پہننا ہے؟صدام حسین نے جواب ان الفاظ میں دیا
آج ٹھنڈ بہت ہے ایسا نا ہو میرا جسم سردی سے کانپے اور عراق کے لوگ یہ سوچیے کہ ان کا لیڈر موت کے ڈر سے کانپ رہا ہے
کل اسمبلی سیشن میں نور عالم اپنی صفائی میں قسمیں کھا رہا تھا کہ میں نے پیسے نہیں لئے ہے۔چلو ٹھیک ہے مان لیتے ہے۔آپ نے پیسے نہیں لئے ہے۔میرا سوال ہے کہ کیا عمران خان سے ذارداری یا نواز شریف اچھے ہے۔جس کو آپ نے ووٹ دیا
چلو یہ بھی مان لیتے ہے کہ آپ کے ضمیر کے مطابق زرداری یا نواز شریف عمران خان سے اچھے ہونگے۔
اگر آپ عمران خان کے حکومت سے ناخوش تھے تو اخلاقا اپکو استعفاء دینا چاہیئے تھا نا کہ مخالفین کو ووٹ کیونکہ آپ پی ٹی ائی کی ٹکٹ سے اس اسمبلی میں آئے ہو۔
آپ کو ووٹ پی ٹی آئی کی وجہ سے ملاتھا۔
آپ نے اپنے ووٹرز کی امانت میں خیانت کی ہے۔
اور اس خیانت کا بدلہ عوام آپ سے ضرور لے گی۔
21/12/2021
سکندر اعظم .......................
جس نے آدھی سے زیادہ دنیا فتح کی تھی.......؟
لیکن جب پختونوں کے ساتھ جنگ کرنے میں مصروف تھا تو 4 سال لگ گئے جب وہ پختونخوا کے پہاڑوں میں لڑ رہا تھا۔ ........
سکندر اعظم کی ماں نے اپنے بیٹے کو خط بھیجا کہ بیٹے تم نے صرف 6 سال میں پوری دنیا فتح کر لی اور 4 سال ہو گئے ایک ملک فتح نہ ہوا.........؟
سکندر اعظم نے اپنی ماں کو خط کا جواب لکھ دیا کہ ماں آپ نے یونان میں صرف ایک سکندر اعظم کو جنم دیا یہاں ہر ماں نے ایک ایک سکندر اعظم کو پیدا کیا ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Peshawar
25000