Khyber ONE FC

Khyber ONE FC

Share

Football is my hobby.

Photos from Khyber ONE FC's post 16/11/2025
01/10/2025

⚽🔥💝 { آمن فٹبال لیگ ' چھٹا سیزن } 💝🔥⚽

🏆⚽ فائنل میچ ⚽🏆

الحمدللہ اس سال بھی ' آمن فٹبال لیگ " کا ' چھٹا سیزن" بہترین انداز سے پائے تکمیل تک پہنچ گیا ہے اور ' انشاء اللہ 2 اکتوبر ' بروز جمعرات 'بوقت 3:30 بجے " آمن فٹبال لیگ ' چھٹے سیزن" کا سنسنی خیز فائنل میچ کھیلا جائے گا جس میں تحصیل باڑہ کے دو بہترین ٹیمیں " ینگ برادر ایف سی اور خیبر ون ایف سی " مدمقابل ہونگے ، جس میں بہترین مقابلے کی توقع نظر آرہی ہے
یاد رہے کہ فائنل میچ میں ہمارے ساتھ آفریدی میڈیکل کمپلیکس کے 'سی ای آو' جناب شاہ جہان صاحب " قاضی مارکیٹنگ اینڈ ڈیولپر ' کے ' سی ای آو ' جناب قاضی مومن صاحب' ، اقراء سکول اینڈ کالج ' کے ' پرنسپل ' جناب خان ولی سر ' اور ' آفریدی میڈیکل کمپلیکس ' کے ' ایم ڈی ' جناب متین آفریدی بطور مہمانان گرامی شرکت کرینگے ۔
لہذا ہم ہر عام و خاص کو اس پروقار اختتامی تقریب اور سنسنی خیز فائنل میچ میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں ۔
شکریہ

ازطرف :- لیگ آرگنائزرز - ظہیر فٹبال کلب

19/09/2025

اعلان فوتگی
معروف فٹ بالر حاجی نثار استاد ولد اجر خان تپہ ورمز خیل عبداللخیل بقضائے الہی انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل 20:09:2025 بروز ہفتہ صبح نو بجے 9:00AM جھانسی ادیرہ/جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔ تعزیت پرانی حجرہ یعنی ڈاکٹر محمد شریف کلے میں ہوگی
اللہ پاک ۓ مغفرت نصیب کہ آمین۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

24/07/2025
17/06/2025

15) دہ جنازہ علون
باڑہ خیبر ایجنسی بر قمبر خیل خواجل خیل میرکی خیل
جان خان کلے
مرحوم حاجی شیراخان کی بیوی قاری عبدارحمان کی چچی
شیر محمد pti ساغیر آفریدی محمد رفیق اور عبد المجید کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں ہیں
نماز جنازہ کل صبح 9بجے قومی خواڑ میں ادا کیا جائیگا
بروز بدھ 18 جون کو

09/06/2025

Grand Final…… Qamber Fc vs Young Brother Fc………… Congratulations The Champ…… Qamber Fc

09/06/2025

عیدالاضحی ۔۔ دنبہ فٹبال ٹورنمنٹ بمقام شنکو چوک فٹبال گراؤنڈ نہر غاڑہ بر قمبر ۔۔۔۔
الحمدللہ ۔۔۔۔ ایک اور بھترین ٹورنمنٹ اپنے اہتمام تک پہنچا۔۔۔ اس میں ھمارے ساتھ تعاون کرنے والے سب ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ۔۔۔
جیتے والے ٹیم قمبر ایف سی کو مبارک باد اور رنر آپ ٹیم ینگ برادر کے لیے بیڈ لک۔۔۔۔۔
ٹورنمنٹ میں سپانسر شپ دینے پر معروف کاروان کے ساتھیوں خاص کر سید محمد بھائی کا شکریہ ۔۔
باقی جن ساتھیوں نے ھماری حوصلہ افزائی کی جن میں
راھد کلاتھ ھاؤس باڑہ،
اعجاز کلاتھ ھاؤس مدرسہ بازار
رضوان کلاتھ ھاؤس مدرسہ بازار
اور آفریدی چپل سنٹر اینڈ ایشماء کاسمیٹکس کے اونر اسماعیل بھائی کا بھی شکریہ ۔۔۔
آخر میں اگر ھم سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ھوئی ھو تو اس پر ھم دل معزرت خواہ ھیں۔۔۔۔
ان شاءاللہ ۔۔۔ مستقبل قریب اس سے بھتر ٹورنمنٹ آپ کے لئے لائیں گے۔۔۔۔۔
سب ساتھ دینے والوں کا شکریہ ۔۔۔۔

08/06/2025

Eid ul Azha.... Dunba Football Tournament..
Grand Final.........09..06..2025
بروز پیر
تمام شائقین فٹبال کو اس سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کی دعوت دیتے ہیں ۔۔۔
آئیں اور بھترین فٹبال کو انجوائے کریں ۔۔
آئیں اور اپنے فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کریں۔۔
آئیں اور اپنے پسندیدہ پلیز کا گیم دیکھے۔۔۔
وقت ۔۔۔۔5 بجے
09..06..2025
شنکو چوک فٹبال گراؤنڈ نہر غاڑہ بر قمبر ۔۔۔

07/06/2025

السلام علیکم ۔۔۔۔
قدرت کے سامنے ھم سب بے بس ھیں ۔۔ بارش کی وجہ سے آج فائنل نہ ھو سکا۔۔ ان شاءاللہ اب فائنل 9 جون بروز پیر ٹم 5 بجے ھوگا ۔۔۔۔۔
کثیر تعداد میں انے والے سب مہمانوں کا شکریہ ۔۔۔
ھم امید کرتے ہیں کہ 9 جون کو بھی آپ لوگ ضرور آئیں گے۔۔۔۔۔
شکریہ

06/06/2025

سب شائقین فٹبال کو عید کے دن اس بڑے فائنل کو دیکھنے کی دعوت دیتے ہیں ۔۔۔
کون بنے گا۔۔۔۔۔دنبہ ٹورنمنٹ کا سکندر؟؟؟؟
یہ فیصلہ ھوگا کل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5 بجے
بمقام شنکو فٹبال گراؤنڈ نہر غاڑہ بر قمبر ۔۔
آمنے سامنے ھو نگے دو بڑے ٹمیں ۔۔۔۔۔
Young Brother Fc Sepah.................vs
Qamber Fc Bar Qamber...................
مہمانان گرامی ھونگے کل ھمارے ساتھ معروف کاروان ۔۔۔۔۔۔۔۔
ھم اپنے معزز مہمانوں معروف کاروان کے کیبنٹ اور سب شائقین فٹبال کو اس بڑے معرکے میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔
اہلا و سہلا مرہابا۔۔۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar