14/05/2026
افغانستان کے فاسٹ بولر شاہ پور زدران کو ہسپتال سے گھر آج راونہ کردیا گیا ہے کابل میڈیا کے مطابق ڈاکٹر نے اس کے خاندان کو مشورہ دیا ہے کہ اس کو گھر میں رہنے دیا جائے اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے 🤲🤲🤲🤲
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adil Khan Cricket, Cricket Ground, achini bala peshawar, Peshawar.
14/05/2026
افغانستان کے فاسٹ بولر شاہ پور زدران کو ہسپتال سے گھر آج راونہ کردیا گیا ہے کابل میڈیا کے مطابق ڈاکٹر نے اس کے خاندان کو مشورہ دیا ہے کہ اس کو گھر میں رہنے دیا جائے اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے 🤲🤲🤲🤲
🏏🏏🏏
11/05/2026
Introducing our Australian Men's Cricket Team ODI & T20I squads for their tour of Pakistan and Bangladesh 🇵🇰 🇧🇩🏏🏏🏏✈️
09/05/2026
ipl points table🏏🏏🏏
07/05/2026
بابر اعظم گھٹنے کی انجری کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔
ٹیم مینجمنٹ کے مطابق ڈاکٹرز ان کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ مزید اپ ڈیٹ بعد میں دی جائے گی۔
یاد رہے کہ حال ہی میں بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی نے اپنا دوسرا پی ایس ایل ٹائٹل جیتا تھا۔
🏏🏏🤲🤲🤲
07/05/2026
🚨 کرکٹ شائقین کے لیے بری خبر! 🌧️🏏
ڈھاکا میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی ہے جس کے باعث پاکستان 🇵🇰 اور بنگلہ دیش 🇧🇩 کے درمیان ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ 😔
گراؤنڈ اسٹاف میدان کو کورز سے ڈھانپنے میں مصروف ہے، جبکہ شائقین دعا کر رہے ہیں کہ موسم جلد صاف ہو جائے تاکہ ایک زبردست مقابلہ دیکھنے کو مل سکے۔ 🙏🔥
اگر بارش کا سلسلہ جاری رہا تو ٹاس اور میچ کے آغاز میں تاخیر بھی متوقع ہے۔ ⏳☔
🏏🏏🏏
07/05/2026
شاباش محسن نقوی شاباش محسن نقوی نے پشاور والوں سے صاف کہہ دیا🚨 محسن نقوی نے کہا🗣️ کہ انشاءاللہ اگلے سال پی ایس ایل 12 پی ایس ایل 11 سے بھی زیادہ شاندار ہوگا۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ آنے والے سیزن میں تمام شہروں میں میچز کروائے جائیں۔ اس سال بھی ہمارا یہی ارادہ تھا، اور ہم نے کئی شہروں کو میچز دیے بھی — پشاور کو بھی دو میچز ملے تھے، کیونکہ پشاور کے لوگ کرکٹ سے بےحد محبت کرتے ہیں۔ لیکن اس سال جنگی حالات اور پیٹرول کی شارٹج کی وجہ سے ہمیں مجبوراٙٙ تمام میچز کراچی اور لاہور میں شفٹ کرنا پڑے۔ انشاءاللہ اگلے سال یہ کمی پوری کی جائے گی — اور پشاور میں صرف دو نہیں بلکہ پانچ میچز کروائے جائیں گے! 💓🏏
Dewald brevis 🏏🏏 my favourite
03/05/2026
Today weather Gaddafi stadium Lahore
02/05/2026
🚨 فینز کے لیے زبردست خوشخبری! 😍🔥
🏏 ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا گرینڈ فائنل اور اس سے پہلے شاندار کلوزنگ تقریب 👀💥
📍 قذافی اسٹیڈیم لاہور🏏🏏
🎤 میچ سے پہلے
👉 ٹاپ سنگرز اسٹیج پر پرفارم کریں گے 🔥
🎆 اور پھر
👉 شاندار آتش بازی پورے اسٹیڈیم کو جگمگا دے گی 🤯✨
💚 کرکٹ + میوزک + فائرورکس = مکمل انٹرٹینمنٹ پیکج 💯
🔥 فائنل سے پہلے ہی ماحول ہائی وولٹیج ہونے والا ہے!
👀 آپ سب سے زیادہ کس پرفارمنس کے لیے ایکسائٹڈ ہیں؟ 🤔🔥💓💓💓