13/11/2025
تہکال میں رات کے وقت شدید فائرنگ ایک معمول بن چکا ہے۔ جس کی وجہ سے رات کے وقت اہل علاقہ شدید عذاب میں مبتلا رہتا ہے۔
تھانہ تہکال کے ایس ایچ او اور علاقہ ڈی ایس پی و دیگر پولیس افسران سے گزارش ہے کہ اس کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
17/12/2022
University Road Tehkal Payan Chok Peshawar
( Ak Purana Yadgar )
30/11/2022
آج تھکال میں بڑھتے ھوئے رش اور اس رش کی وجہ سے ھمارے بزرگوں ۔ھمارے ماؤں بہنوں کو درپیش سنگین مسلئے کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر زینب نقوی کے ساتھ اس مسلے کو سامنے رکھا ۔کیونکہ رش کی وجہ سے کئی بار آپس میں جھگڑوں کی نوبت اور تلخ کلامی پیدا ھوتی ھے ۔۔۔تھکال کے عوام سبزی فروش رکشے برادری میرے ساتھ تعاون کرے۔ ۔ملک شھزاد چیرمین تھکال