🖤 اہم اعلان / تعزیتی پیغام 🖤
السلام علیکم!
ہم نے یہاں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا تھا اور کل فائنل میچ ہونا تھا۔
لیکن انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے ایک عزیز دوست کے والد صاحب انتقال کر گئے ہیں۔ 😔
اسی وجہ سے ہم نے کل ہونے والا فائنل میچ منسوخ / ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس دکھ کی گھڑی میں ہم اپنے دوست اور اُن کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
منجانب: ٹورنامنٹ انتظامیہ
BARA FC
BARA FC OFFICIAL PAGE �
12/05/2026
2nd sami final zaheer fc vs nisar club
09/05/2026
Match_Result
Bara_City_Win_By_3_Goal
Junior_Speen_Qaber2_!!
08/05/2026
Semi_Final_Match_01
Bara_City_VS_Junior_Speen_Qaber2⚽️
08/05/2026
Match_Result
Bara_City_Win_By_Penalty
Tothdand_Fc_!!
07/05/2026
Quarter_Final_Match_04
Bara_City_VS_Tothdand_Fc⚽️
05/05/2026
Match_Result
Nisar_Club_Win_By_1_Goal
Bara_Fc_!!
04/05/2026
Quarter_Final_Match_03
Nisar_Club_VS_Bara_Fc⚽️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
24800