Pakistan Updates
Stay informed with the latest news, events, and developments from across Pakistan. 🇵🇰 #PakistanUpdates
20/07/2025
وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ ...
وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرتوں کی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...
زنا کو نکاح سے آسان کیوں بناتے ہو۔ دونوں بالغ ہیں۔ نکاح کرکے نئی زندگی کی پہل کی تھی۔ ظالموں اگر زنا کرتے پھر تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوتا۔
اج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحان
آج پھر وہ گھر گئی ہے پگڑیوں کے درمیان
پیٹرول 148 کا مل رہا تھا، پھر اچانک ایک مولانا ایک زنانہ اور ایک درمیانہ نمودار ہوا، اور اب ماشاءاللّہ 272 کا مل رہا ہے
@ میں گھبرانے لگا ہوں ، جینے سے ، میری سانسیں مجھ سے جینے کی وجہ پوچھتی ہے تو میں ایک گہری سوچ میں ڈوب جاتا ہوں اور خود کو لاجواب پاتا ہوں ایسی بےبسی کی رات خدا کسی کو نہ دے جس میں اپ اپنے اپ کی زندگی سے تنگ ہو جائیں
27/06/2025
مینگورہ کے مقام پر دریائے سوات میں پھنسے لوگوں کی وائرل ویڈیوز میں بشمول بچوں کے پندرہ افراد خود میں نے گنے ہیں ۔ یہ ویڈیوز صبح سے وائرل تھیں ۔ مجھے لگا تھا ریسکیو والے آ کر انہیں بچا لینگے لیکن نئی ویڈیوز میں ان افراد کے دریا میں بہہ جانے کا ذکر سنا ۔ نئی ویڈیوز آنے تک بھی ریسکیو کا کوئی اہلکار موقع پر موجود نہیں تھا ۔ ابھی میں نے خود ریسکیو 1122 سوات کے آفس لینڈ لائن پر کال کرکے پوچھا تو سکون سے کہتے ہیں
"وہ سب تو بہہ گئے ہیں، ہماری ٹیم لاشیں ڈھونڈ رہی ہے انکی" 💔😭
اس سانحے کا نوٹس ہیجڑا اعلیٰ گنڈاپور کو لینا چاہئے اور سوات کی ریسکیو 1122 کے تمام عملے کو فوراً معطل کرنا چاہیے ۔ یہ لوگ صبح سے پھنسے ہوئے تھے اور تب ہی ریسکیو کو اطلاع کردی گئی تھی ۔ تب پانی بھی کم تھا اور انہیں کوشش کرکے بچایا جاسکتا تھا ۔ دو ڈھائی گھنٹے بعد کی ویڈیوز میں نظر آرہا تھا کہ پانی بہت بڑھ چکا ہے اور کچھ لوگ دریا کی نذر ہوگئے ہیں ۔ بعد کی ان ویڈیوز میں بھی کوئی ریسکیو والا نظر نہیں آیا ۔ اور بلآخر سب کے سب دریا کی موجوں میں بہہ گئے ۔ وائرل ویڈیوز دیکھ کر دل دہل گیا ہے ۔ موت سے پہلے کیا کچھ گزرا ہوگا ان پر ۔
پی ٹی آئی سوات کے کارکنان سے بھی گزارش ہے کہ صرف جلسوں اور دھرنوں میں ناچنا سیاسی ایکٹیوازم نہیں ہے ۔ اس پر سوال اٹھائیں اور پوچھیں اپنے ان بیغرتوں سے جنہیں آپ ہر دفعہ بن مانگے ووٹ دے دیتے ہیں ۔ یہ پندرہ زندگیاں بچائی جاسکتی تھیں ۔
شير کا 1 دن کی زندگی۔ (ایران )
گیڈر کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
کہاوت تو سنا ہوگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Peshawar
25000