𝑪𝒓𝒊𝒄𝒌𝒆𝒕 𝑲𝒊𝒏𝒈𝒔

𝑪𝒓𝒊𝒄𝒌𝒆𝒕 𝑲𝒊𝒏𝒈𝒔

Share

PTV SPORTS

16/05/2026

Expected Pakistan ODI Team For Australia Series

12/05/2026

_*بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 105 رنز سے شکست دے دی!!!🇧🇩💥*_

11/05/2026

_*🚨کل آخری دن کیا توقع کر رہے ہیں؟*_

_بارش کی مداخلت ❌_
_بنگلہ دیش کی سست بیٹنگ ❌_
_ڈکلیئر کرنے کے لیے کافی برتری نہیں ❌_
_پاکستان کے لیے کوئی حقیقی خطرہ نہیں ✅_

10/05/2026

From dominating the game to collapsing 27 runs short, only Pakistan can turn complete control into heartbreak in Test cricket 💔

10/05/2026

اذان اویس کی ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں سنچری ۔ ایسے ہی ڈومیسٹک میں پرفارم کرنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو چانس دینا چاہیے ۔ اب ان نام نہاد سپر سٹار جو پرفارم نہیں کرتے ان کو باہر بیٹھانا چاہیے ۔ ہمارے ہاں جو کلب کھیلنے کے لائق نہیں ہوتا وہ ہمارے ہاں کپتان ہوتا ہے ۔ اگر پاکستان کرکٹ کی بہتری کرنی ہے تو میرٹ پر فیصلے کرنے ہوں گے

09/05/2026

امام الحق نے کنگ کے ساتھ اچھا نہیں کیا👇
میچ کے بعد امام الحق کہتا ہے کہ بابر اعظم گھاس والی پچ دیکھ کر گھبرا گیا اور انجری کروا بیٹھا لیکن گھاس والی پچ نے ہمیں تو دھوکہ دیا نہیں لیکن بابر اعظم کے ساتھ دھوکہ ہو گیا 😳

08/05/2026

*پہلے دن کا اختتام: بنگلہ دیش کا پلڑا بھاری 🇧🇩💪*

*_💥مشفق الرحیم کی شاندار بیٹنگ! بنگلہ دیش نے پہلے دن اسٹمپس تک 85 اوورز میں 301/4 بنا لیے 🔥_*

*_⚡کپتان نجم الحسین شانٹو کی سنچری اور مومن الحق کی 91 رنز کی فائٹنگ اننگز کے بعد مشفق نے مورچہ سنبھال لیا۔ پاکستان کے باؤلرز نے وقفے وقفے سے وکٹیں لیں لیکن بنگلہ دیش نے پوزیشن مضبوط کر لی_*
*پہلے دن کا کھیل ختم*

08/05/2026

_*پاکستان کے لیے آفات کا پہلا دن 🙏🏻*_

_*300+ رنز صرف 4 وکٹیں حاصل کر سکیں۔*_

_*کپتان شان مسعود کی جانب سے پلیئنگ الیون کا ناقص انتخاب۔ حسن علی اور شاہین آفریدی کے ساتھ ایک ہی ٹیم میں 20 وکٹوں کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟*_

_*کوئی بھی تیز گیند باز 140 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی گیند نہیں کر سکتا*_

_*آج بالنگ کی اوسط رفتار 👇🏻*_
_*♦️• شاہین - 132 کلومیٹر فی گھنٹہ*_
_*♦️• حسن - 130 کلومیٹر فی گھنٹہ*_
_*♦️• عباس - 124 کلومیٹر فی گھنٹہ*_

_*اس صورتحال سے میچ کا ڈرا ہو جانا اب پاکستان کیلئے جیت ہے 🤷🏻‍♂️*_

08/05/2026

_*🚨 پاکستان کی پلیئنگ الیون۔۔۔۔۔!!!*_

_*آذان اویس اور عبداللہ فصل آج ڈیبیو کرینگے۔۔۔۔۔!!!🇵🇰🏏*_

_* *_

07/05/2026

*_بابر گھٹنے کی انجری کی وجہ سے باہر ہو گئے مکمل ٹیسٹ میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے_*

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Charsadda Peshawar
Peshawar
24420