Umar Sani

Umar Sani

Share

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

29/10/2024

Information on Chitral Valley?

22/08/2024

‏عوامی سروے۔۔۔!!!
کیا اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے معافی مانگ لینی چاہیے؟ 🤔

11/10/2023

The cricket fraternity praised Abdullah Shafiq's brilliant hundred.

| | | | |

11/10/2023

A knock for the ages from Mohammad Rizwan 👌

24/09/2023

Ma shalii ❤

26/08/2023

مہ خوش وطنو سوم کوس غیچ چوکیتاے
انوسار انوس غیچاری بویان مہ چترار وطن
اللہ محفو ظ ستار لا مہ خوش وطنو بد نظرار
سراج احمد پروانو دعا ہیہ شیر چترار وطنو. محفوظ ستار
سف رویان بچین 😢💞

25/08/2023

Jo Imran Khan sap ka
Sapoter ha who comment Kara
❤🇧🇫🇵🇰❤💯

24/08/2023

پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر یہ واضح کرنا چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے چیئرمین کی تنظیم HRLAF یا مسٹر راشد یعقوب سے کوئی وابستگی/ تعلق نہیں ہے۔
۔ HRLAF یا مسٹر یعقوب یا ان سے وابستہ کسی بھی شخص سے پی ٹی آئی یا اس کے چیئرمین کے نام پر اگر کوئی بھی رابطہ یا تعلق کا دعویٰ کررہا تو اس کو منسوخ کیا جاتا ہے۔
پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ عوام الناس اس بات سے آگاہ رہیں کہ پی ٹی آئی/اس کا چیئرمین اس تنظیم یا شخص یا ان سے وابستہ کسی سے کوئی تعلق یا وابستگی نہیں رکھتا اور نہ ہی ان سے کوئی بات چیت کر رہا ہے، اور یہ کہ مسٹر اظہر صدیق سمیت کوئی بھی ایسا نہیں ہے۔ کسی بھی شخص یا تنظیم کو چیئرمین پی ٹی آئی یا پی ٹی آئی کی جانب سے بین الاقوامی قانونی نمائندگی سمیت کسی بھی مقصد کے لیے مقرر کرنے کی اجازت نہیں ۔
پی ٹی آئی کو اگر کسی بھی معاملے میں کسی بھی بین الاقوامی قانونی نمائندگی کی ضرورت ہوئی تو پی ٹی آئی اپنے سیکریٹری جنرل کے ذریعے معاملات طے کرے گی۔

پی ٹی آئی عوام کو یہ بھی مطلع کرنا چاہتی ہے کہ فنڈ ریزنگ کا واحد مجاز پلیٹ فارم پی ٹی آئی کا اپنا پورٹل overseas.insaf.pk‎ ہے۔

عطیات اس پلیٹ فارم پر صرف ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ذریعے جمع کیے جاتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی دوسرا شخص یا تنظیمیں فنڈز جمع کرنے کا مجاز نہیں ہے اور یاد رہے ایسا کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar