01/01/2026
Happy New Year Wishes from KP Blind Sports Association 🎉✨
This page is created for recreational and welfare activities for blind people
01/01/2026
Happy New Year Wishes from KP Blind Sports Association 🎉✨
29/11/2025
Pakistan Blind Sports Federation, in collaboration with AKAB School for the Blind and the Azad & Jammu Kashmir Blind Sports Association, is organizing a two-day training camp in blind chess ♟️ and blind archery 🎯 on 29–30 November 2025 at AKAB School for the Blind, Mirpur.
Empowering athletes. Building skill. Strengthening community. 💪✨
KP Blind Sports Association — شاندار کامیابیاں اور اعزازی تقسیم
آج کے صوبائی سطح کے ایونٹ میں کھلاڑیوں نے اپنی محنت اور لگن سے شاندار کھیل پیش کیا۔
آرچری میں ضمیر یوسفزئی نے 23 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔
رننگ میں نتائج:
🏅 شاہ زیب خان
🥈 اسامہ ضیاء
🥉 شیراز علی
شطرنج (Chess) میں منیب آفریدی نے بہترین حکمت عملی کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔
کلوزنگ سرمنی میں تمام کھلاڑیوں کو RSO (Regional Sports Officer) کی جانب سے میڈلز پہنائے گئے، اور صدر KP Blind Sports Association جناب نصراللہ صاحب کو RSO کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔
یہ کامیابیاں KP Blind Sports Association کے ٹیلنٹ کو بڑھاوا دینے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا بہترین ثبوت ہیں۔
27/11/2025
27/11/2025
کے پی بلائنڈ اسپورٹس ایسوسی ایشن کے کھلاڑیوں نے مختلف گیمز میں حصہ لیا اور رَننگ ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی۔
پہلی پوزیشن شہزیب خان نے حاصل کی، دوسری پوزیشن اسامہ ضیاء کے حصے میں آئی اور تیسری پوزیشن شیراز علی نے لی۔
ٹیم کی قیادت نصراللہ مہمند کر رہے ہیں، جو پورے خیبر پختونخوا میں کھیلوں کو فروغ دے رہے ہیں۔
تمام کھلاڑیوں کو مبارک ہو
25/11/2025

6:40 PM
24/11/2025
Under the supervision of Pakistan Blind Sports Federation and with the cooperation of Regional Sports Office Abbottabad and Hazara Blind Sports Association, a Special Persons Sports Gala 2025 was organized, featuring PBSF disciplines including Braille Chess and Athletics.
23/10/2025
Osama Zia belong to charsada got gold medal 25/12/2023 in Karachi