Mihtab khan

Mihtab khan

Share

کرکٹ کے سارے معلومات کلئے ہمارا فیج فالو کرو ۔شکریہ ۔۔پاکستان زندہ باد ۔

01/07/2025

circket # #

18/05/2025

اپ لوگوں کے خیال میں اج کون بنے گا وینر ۔💞

03/03/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

26/02/2025

فخرزمان۔
فخرزمان کہتے ہے کہ مجھے ڈاکٹر نے بتایا کہ ایک منت بعد اپ کرکٹ کھیل سکتے ہوں دوسرا یہ کہ میں نے ریٹائر منٹ کی کوئی بات نہیں کی اور ونڈےپارمیٹ مجھے بہت پسند ہے۔۔
Fakhar Zaman

09/02/2025

آج تو ان لوگوں کو شرم آرہی ہوگی جنہوں نے فخرزمان کو ٹیم سے ڈراپ کیا تھااگر نہیں آرہی ہے تو فخر زمان کی بیٹنگ کی جھلکیاں باربار دیکھیں خود آجاۓ گی آج اس نے رکھ رکھ کرجوچھکے اور چوکے لگاۓ ہے یہ ان لوگوں کے چہروں پر کرارا تھپڑ تھا جنہوں نے فخرزمان کی کیریر ختم کرنے کی کوشش کی تھی آپ کے پاس اس ٹیم میں صرف ایک فخرمیچ ونر کھلاڑی ہے اسکے بغیر آپکی ٹیم زیرو ہے


Fakhar Zaman

05/01/2025

چیمپین ٹرافی 2025 کے لیے پاکستانی سکواڈ میں چند بڑی تبدیلیاں متوقع💠🔴فخر زمان شاداب خان اور امام الحق کی اسکواڈ میں واپسی⛳♣

15/10/2024

کامران غلام نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان سے ٹیسٹ کیپ موصول کی
Pakistan Cricket news

15/10/2024

15/10/2024

_*🚨 محمد حریرہ کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے بابر اعظم کی جگہ پاکستان کی قومی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔*_

_* 🇵🇰🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🔰*_

07/06/2024

یہ بندہ ہر میچ میں جان لگاتا ہے
Love You Jani ❤️

07/06/2024

وفا تو زوال پر نبھائ جاتی ہے 🥰
عروج پر تو خواجہ سرا بھی ناچنے آجاتے ہیں🫵🏻
Love PAK Team❤️🤍

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Peshawar