26/11/2024
نیزاوڑی کرکٹ گراؤنڈ پر ھارڈبال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوچکا ھے کرکٹ شائقین کو اطلاع دی جاتی ھیں کہ 30 نومبر سے پہلے پہلے اپنا اینٹری کنفرم کریں ورنہ بعد میں ٹورنامنٹ رولز کے مطابق نہیں دی جائے گی
اینٹری کنفرم کرنے کیلئے نیچے دیے گیے نمبر پر رابط کریں
03329067647
31/08/2024
جیساکہ آپ کومعلوم ھے کہ نیزاوڑی سفید سنگ کرکٹ گراؤنڈ پر ایک شاندار کرکٹ ٹورنمنٹ کا آغاز ھو چکا ھے جس میں ابھی تک 26 ٹیموں نے حصہ لیا ھے ٹاپ 32 ٹیموں میں 6 ٹیمیں باقی ھیں تو جلدی کریں اپنی انٹری کنفرم کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
عمر 03357878916
ھانی پالوان 03329067647
عطاء الرحمٰن 03135554442
سلطان **************
30/08/2024
*⚠️افسوس سے بہتر احتیاط⚠️*
*بارش کے موسم میں یہ احتیاطی تدابیر لازمی اختیار کیجئے ⚠️*
*اس پوسٹ کو اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئر کیجئے*
30/08/2024
آج نیزاوڑی کرکٹ گراؤنڈ پر دو میچ ھوں گے
29/08/2024
آج نیزاوڑی کرکٹ گراؤنڈ پر 4:30 بج پر سٹار 11 اور پٹھان 11 کے درمیان کرکٹ میچ کھیلا جائے گا
26/08/2024
نیزاوڑی سفید سنگ کرکٹ گراؤنڈ پر افتتاحی میچ پی پی سفید سنگ اور بوم بوم کے درمیان بدھ کے دن سے کھیلا جا ئےگا
21/08/2024
شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری
نیزاوڑی سفید سنگ گراؤنڈ پر ایک شاندار کرکٹ ٹورنمنٹ کا آغاز کیا جا رہا ھے ٹورنمنٹ کا پہلا راؤنڈ لیگ جبکہ دوسراں ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا انٹری صرف1000 روپے اور ٹیپ ساتھ لانا ھو گا وینر کے لئے ٹرافی بمہ نقد انعام دیا جائے گا فاینل کا ریزلٹ پی ٹی وی نیوز،مشرق نیوز ،ریڈیو پاکستان اور مختلف اخبارات پر نشر ( شائع ) کیا جاۓ گا انٹری کنفام کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کرے
عطاءالّرحمن صرف واٹسآف نمبر 03135554442
عمر 03357878916
سلیمان
17/08/2024
آج نیزاوڑی سفید سنگ کرکٹ گراؤنڈ پر pp سفید سنگ اور اویس 11 کے درمیان فاینل کرکٹ میچ کھیلا گیا اویس 11 نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا pp
سفید سنگ نے مقررہ نو اوور میں 127رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں فضل شیر نے شاندار ففٹی سکور کیا
جواب میں اویس 11 ٹارگٹ تک پہنچنے میں ناکام رہے اور ٹوٹل ٹیم 95 رنز بنا کر آؤٹ ھو ے
جب کہ پی پی سفید سنگ نے31 رنز سے میچ جیت کر فاینل کے ٹرافی 🏆 بمہ 5000 انعام اپنے نام کیا
16/08/2024
Aman super 8 cirket tornamet of pepal stop yari korona , itwar orazi na ba shoro kege , Shah khalid mob no 0314,9146947
WhatsApp, 0347,7933648
16/08/2024
آج نیزاوڑی سفید سنگ کرکٹ گراؤنڈ پر ppسفیدسنگ اور اویس11 کے درمیان فاینل میچ کھیلا جائے گا