31/05/2026
Lala With Kids
@ShahidAfridiTheNationalHero
The Biggest Fan Of Shahid Afridi.. LaLa Fan, @SaeedAfridi, Fan Page @ShahidAfridiTheNationalHero
31/05/2026
Lala With Kids
30/05/2026
🚨 Record Breaking 🚨
Dream debut for Arafat Minhas as he delivered the best bowling figures ever by a Pakistani bowler on ODI debut 32-5 👏👏 brilliant spell, congratulations young boy.
26/05/2026
آپ کتنے ہی بڑے سپر اسٹار کیوں نہ ہوں،
جب کوئی اللہ والا بولتا ہے تو دل یہی چاہتا ہے کہ کاش اُس کی جگہ ہم ہوتے۔
21/05/2026
That’s why Pak people love him❤️
20/05/2026
Shahid Afridi with his Daughters Asmara and Arwa Afridi !!
15/05/2026
🚨 محمد رضوان کا دل جیتنے والا کارنامہ 🚨
محمد رضوان نے بنگلہ دیش میں تین دن کیلئے پانچ تبلیغی جماعتیں اللّٰہ کے راہ میں نکال دی بنگلہ دیشی رضوان کے دیوانے ہوگئے ڈھاکہ کے مرکزی مسجد میں محمد رضوان نے عصر کی نماز کے بعد شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دنیاوی کاموں کے ساتھ دین کا کام بھی کرنا ہوگا کیونکہ ہمارے دنیا میں آنے کا مقصد اللّٰہ کا عبادت کرنا ہے اگر آپ کے دعوت دینے سے ایک آدمی بھی اللّٰہ تعالیٰ کے راستے میں آگیا تو تم کامیاب ہو جاؤ گے اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی مسجد کا امام کاغذ قلم لیکر کھڑے ہو گئے محمد رضوان نے کہا کہ کون کون فوری طور پر دن کیلئے تیار ہیں تو سب نے لبیک کہا اور لوگ زیادہ ہونے کی وجہ سے مسجد کی امام نے پانچ گروپ تیار کیا اور تین دن کیلئے اللّٰہ کے راستے میں نکل پڑا 💝👏
15/05/2026
عرفان پٹھان کو شاہد آفریدی کا ہلال امتیاز ہضم نہ ہوا!
کل حکومتِ پاکستان نے شاہد آفریدی کو ہلال امتیاز دیا تو کافی لوگوں کو تکلیف ہوئی، جن میں ایک بندہ انڈیا کا عرفان پٹھان بھی ہے 👀
عرفان پٹھان کہتے ہیں کہ شاہد آفریدی نے کون سا کشمیر پاکستان کو فتح کر کے دیا ہے جو اس کو ستارۂ امتیاز دیا گیا؟ 😶
عرفان پٹھان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی نے ساری عمر کرکٹ کے میدانوں میں لڑائیاں ہی کی ہیں، نہ اس کی بیٹنگ تھی نہ بولنگ، بس کسی نہ کسی طرح ٹیم کے ساتھ چپکا رہا
اور شاید آج بھی کسی سفارش پر ہی اسے یہ ایوارڈ ملا ہے۔
مگر بھائی 😅
ہم تو یہی کہیں گے کہ عرفان پٹھان آپ چپ ہی رہو، کیونکہ شاہد آفریدی سے صرف آپ ہی نہیں، ہمارے کچھ پاکستانی بھی جلتے ہیں 🔥
آپ لوگ عرفان پٹھان کی اس بات پر کیا کہیں گے؟ 🤔👇
15/05/2026
Don't compare your statpadder with Shahid Afridi 🔥🔥
14/05/2026
Hilal e Imtiaz Winner
13/05/2026
Congratulations Shahid Afridi on becoming 5th Pakistani cricketer to receive Hilal Imtiaz 🏅
Cricketers to receive Hilal e Imtiaz
🏅 Abdul Hafiz Kardar
🏅 Imran Khan
🏅 Wasim Akram
🏅 Waqar Younis
🏅 Shahid Afridi
⚠️ Please note: This image is an AI-generated creation and does not depict any real person, it is intended solely for entertainment purposes