Nisar Ahmed
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nisar Ahmed, Sport & recreation, .
Rehan
22/03/2026
دنیا کے بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولرز میں شمار ہونے والا یہ لیجنڈ ون ڈے کرکٹ میں 326 وکٹیں حاصل کر چکا ہے، اور خاص بات یہ ہے کہ زیادہ تر وکٹیں میچ وننگ مواقع پر آئیں۔ صرف 18 کی شاندار اوسط کے ساتھ یہ کارکردگی واقعی غیر معمولی ہے، جو اسے اپنے دور کے سب سے خطرناک بولرز میں شامل کرتی ہے
Cricket Expert
22/03/2026
1st position
My son❤️
13/03/2026
بنگلہ دیش کی اس راویہ نے بہت دکھ دی۔۔ رضوان نے مہدی حسن مراز کی بال کو سیدھا روکا سلمان کریز سے باہر تھا اور وہ بال کو اٹھا کر مہدی کو بال دینے لگا مگر اسنے جلد سے بال اٹھا کر وکٹوں میں دے مارا اور سلمان کو آؤٹ کر دیا جو کہ بہت غلط کیا وہ بال اٹھا کہ اپکو دے رہا تھا اسپورٹ میں اسپرٹ کا مظاہرہ کرنا چاہہیے تھا
13/03/2026
13/03/2026
13/03/2026
اے اللہ! آسمانوں اور زمین کے رب، ہم تجھ سے تیرے اسمِ عظیم کے وسیلے سے دعا کرتے ہیں کہ ان تینوں حرموں کی حفاظت فرما۔
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام
مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ
یروشلم میں مسجد اقصیٰ
یا رب! ان مقدس مقامات کو ہمیشہ امن، عزت اور اپنی خاص حفاظت میں رکھ ۔ آمین