سب سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے
صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے
اس لیے شاہ عبدالطیف نے کہا
عورت عشق کی استاد ہے !🖤
Rāāhi Official
at the end life is All about letting go 💔
😃😁
and follow page guys
# old video
02/04/2023
آئین سٹائن اپنے نفسیاتی معالج کو کہتے تھے کہ ذہین ترین افراد کے ساتھ نفسیاتی مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں اور وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔
نوبل انعام یافتہ مصنف Ernest Hemingway کا بہت مشہور مقولہ ہے
Happiness In Intelligent People Is The Rarest Thing I Know
ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
26190