Ghalegay football league is started from 31 January and submittion of form is 26 January 2024.
Thanks
Fee 1000
26 Jan 2024 form last date
Fahim khan
03424192732
Abrar Hussain
03469474325
Adil Nawab
03412070158
Ghalegay Football Association
Gsa is a base of ghalegay football association
Ghalegay football league is started from 31 January and submission of form is 26 January 2024.
Thanks
13/07/2023
افسوس ناک خبر
: إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اقبال فٹبال کلب ڈاگے کا سیکٹری شاہی دوران وفات پاچکا ہے۔
نمازِ جنازہ دوپہر 2:00 بجے ڈاگے گاوں میں ادا کی جائے گی-
تمام کھلاڑی اور ٹیم منجمنٹ اس غم میں برابر کے شریک ہیں - اور رب کریم سے دعا کرتے ہے کہ اللہ تعالئ مرحوم کو جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ امین
13.07.2023
12/07/2023
14/10/2022
پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی غالیگے سوات
2nd round
اج کھیلے گۓ میچ میں غالیگے 11نے انگروڈھری کو پنلٹی ککس سے شکست دے دی۔
مقررہ وقت تک میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
12/10/2022
پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی غالیگے سوات
آج کھیلے گۓ میچ میں غازی اوڈیگرام نے بہترین مقابلے کے بعد جانباز کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
کل انشاء اللہ وہاب مانیار vs گینگ سٹار غالیگے
Time 4:00
10/10/2022
پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی غالیگے سوات
آج کھیلے گۓ میچ میں سٹار غالیگے نے بہترین مقابلے کے بعد سونامی fc کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
09/10/2022
پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی غالیگے سوات
اج کھیلے گۓ میچ میں ینگ سٹار غالیگے نے بریکوٹ 11 کو پنلٹی ککس سے شکست دے دی۔
مقررہ وقت تک میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
کل انشاء اللہ سٹار غالیگے vs سونامی fc کے درمیان کھیلا جائے گا
08/10/2022
پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی غالیگے سوات
اج کھیلے گۓ میچ میں انگیرو ڈھیر یfc نے شاھین گورتی کو پنلٹی ککس سے شکست دے دی۔
مقررہ وقت تک میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
کل انشاء اللہ ینگ سٹار غالیگے vs سلمان بریکوٹ کے درمیان کھیلا جائے گا
07/10/2022
پہلا دریائے سوات ڈی فول فٹ بال ٹورنمنٹ چمپین ٹرافی غالیگے سوات
اج کھیلے گۓ میچ میں مانیارfc jr نے ارسلان fcغالیگے کو پنلٹی ککس سے شکست دے دی۔
مقررہ وقت تک میچ ایک ایک گول کے برابر رہا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
19230